دھاگے کا جواب دیا ہے کہ مجھے وہی پسند ہیں۔۔۔۔آپ نے شمشاد چچا کو ویسے ہی بلایا ہے یا اس دھاگے کا جواب دیا ہے؟
یہ میں سب کو کراس دیکھ کر ہی کیوں یاد آ جاتئ ہوں ویسے تو کبھی یاد نہی کیا جہاں کراس کا نام آیا وہاں میں یاد آ گئی
جناب آپ چھپ چھپاکر پھول دے کر تو ایسے بھاگے ہیں جیسے یہاں زیادہ دیر ٹھہرے تو آپ کا کوئی پول کھل جائے گا۔
استاد محترم الف عین صاحب
مجھ سے بھی نہیں ہوتا کبھی ان کا نام ٹیگ میں تم سمپل ان کا نام کاپی پیسٹ کر لیتی ہوں۔۔۔۔کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت کوشش کیا ٹیگ کرنے کی لیکن ہو نہیں رہا ۔۔۔
عمر بھائی میری طرح کیا کریں نا ان کا نام کاپی پیسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے بھی نہیں ہوتا ۔۔
ہیں مطلب؟؟ہمارے اختتام سے جس کی ابتداء ہے۔
فہیم بھائی ویسے ہی روزے رکھ کر روز روز باہر جاکر آدھی پاگل تو ہو ہی گئی ہوں آپ خود ہی بتا دیںوہ اب تم بتاؤ
ویسے تو ابھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ویسے تو ہمارے اختتام سے شروعات آپ کی بھی ہوتی ہےفہیم بھائی ویسے ہی روزے رکھ کر روز روز باہر جاکر آدھی پاگل تو ہو ہی گئی ہوں آپ خود ہی بتا دیں
اچھا تو اسکا مطلب ہوا میں ہی ہوں نا اوہ شکریہ شکریہویسے تو ہمارے اختتام سے شروعات آپ کی بھی ہوتی ہے
ف ہ ی م ل ا ء ک ہ
بس اتنا ہنٹ بہت ہے نہ
ہاں ہماری بات کے مطابق تو آپ بالکل ہوسکتے ہیںاچھا تو اسکا مطلب ہوا میں ہی ہوں نا اوہ شکریہ شکریہ
اسے کہتے ہیں زبردستی پسندیدہ رکن بننا ۔۔۔ہاں ہماری بات کے مطابق تو آپ بالکل ہوسکتے ہیں
لیکن آپ تو آلریڈی ہمارے پسندیدہ اراکین کی لسٹ میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہواسے کہتے ہیں زبردستی پسندیدہ رکن بننا ۔۔۔
اچھا بھئی میں سونے چلی اللہ حافظ۔۔۔ سحری میں اٹھا نہیں جاتا ورنہلیکن آپ تو آلریڈی ہمارے پسندیدہ اراکین کی لسٹ میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہو
خیر نال جاؤاچھا بھئی میں سونے چلی اللہ حافظ۔۔۔ سحری میں اٹھا نہیں جاتا ورنہ