محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اس محفل کے پانچ ہزار سے زائد ارکان میں سے بہت سے آپ کو پسند ہوں گے۔
اگر یہ پوچھا جائے کہ آپ کو کون کون پسند ہیں تو یقینا آپ کے پاس اس کی ایک طویل فہرست ہوگی۔
مگر اس دھاگے میں آپ صرف اور صرف ایک رکن کا نام بتائیں گے جو آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے۔
اگر آپ کے جواب میں ایک سے زیادہ اراکین ہیں تو پھر یہ دھاگا آپ سے متعلق نہیں۔