آپ کا موبائل فون

شمشاد

لائبریرین
اچھا چلیں میں آپکو اپنے سیل فونز کی ہسٹر ی سناتی ہوں ۔میرے پاس پہلے نوکیا 1100 سا تھا جسے سب لوگ گھتو سیل کہتے ہوتے تھے :pپھر وہ مجھ سے گم ہو گیا تو مجھےایک اور فون لے دیا بھائی نے مجھ سے وہ بھی گم ہو گیا تو سب نے کہا اس نے تو کھیل ہی بنا لیا ہے :pاسکے بعد جب میں ہوسٹل گئی پڑھنے تو مجھے نوکیا 6030 لے کر دیا ۔۔لیکن وہی ہوا جسکا ڈر تھا ٹک شاپ پر گول گپے کھاتے ہوئے میں اسے وہیں چھوڑ آئی اور ابھی تک نہیں ملا وہ سیل افسوس ۔۔:p لیکن کیسا افسوس بھئی کچھ دنوں کے بعد بھائی نے مجھے x2 نوکیا لا کر دیا اسے کراس نہ سمجھ لے کوئی پھر شامت آ جائے کہیں میری :p بس تب سے اب تک میرے پاس یہی ہے اب تو اس کے گم ہونے کے چانس بھی نہیں ہیں کیونکہ میں گھر جو آگئی ہوں :p یہ تھی میری دکھ بھری کہانی عینی کی زبانی :daydreaming:
آپ نے میری دکھ بھری کہانی نہیں پڑھی انکل :cautious: پیج نمبر 5 کا آنسر 95 پڑھیں ذرا :rolleyes:
اتنی بھی دکھ بھری کہانی نہیں ہے یہ۔ ہاں گول گپے تھوڑے مہنگے پڑ گئے۔

ابھی نیا موبائل لینا ہے تو راز کی بات بتاتا ہوں کہ X2 مجھے بھیج دو اور گھر میں بتا دو کہ گُم ہو گیا ہے۔ شرطیہ بات ہے بھائی یا مدھو آپا نیا لے دیں گی۔
 

عینی شاہ

محفلین
اتنی بھی دکھ بھری کہانی نہیں ہے یہ۔ ہاں گول گپے تھوڑے مہنگے پڑ گئے۔

ابھی نیا موبائل لینا ہے تو راز کی بات بتاتا ہوں کہ X2 مجھے بھیج دو اور گھر میں بتا دو کہ گُم ہو گیا ہے۔ شرطیہ بات ہے بھائی یا مدھو آپا نیا لے دیں گی۔
جی گول گپے اکچلی اتنے مزے کے تھے کہ میں نے دو دفعہ کھا لیئے اسی میں سیل فون کا پتہ نہیں چلا :p اپکو بھیج کیوں دوں :biggrin: وہ تو مجھے ویسے بھی نیو مل جائے گا بھائی نے کہا تھا جب میرا ایڈمشن ہو گا تب نیو سیل لا دیں گے اب ایڈمیشن تو ہوگیا سیل فون بھی آ جائے گا ۔ :p:p
 

عینی شاہ

محفلین
جب تمہیں نیا مل جائے گا تو پرانے کو کیا کرنا ہے؟
پرانا بھی رکھوں گی نا دو دو موبائل :p دیکھا نہیں اس تھریڈ میں کتنے بھائی لوگوں کے پاس اتنے سارے سیل فونز ہیں :rolleyes: میں بھی رعب جھاڑوں گی اب دو دو سیل فونز کا :notworthy:ایسے ابھی نیو آئے تو سہی نا
 

شمشاد

لائبریرین
تو بھائی لوگوں کے پاس ہیں ناں۔ بہنا لوگوں کے پاس تو نہیں ناں، تو تم کیوں دو رکھو گی؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
اپنی ضمانت بھی کوئی ضبط کرواتا ہے کیا ، فرحت آجکل کہاں کھوئی ہوئی ہیں ۔ لگتا ہے کہ محفل سے دوری روانی میں کمی کا باعث بن رہی ہے۔
:openmouthed:
آپ اپنا جملہ خود پڑھیں۔

ایک دفعہ بھی نہیں ہارا دونوں دفعہ الیکشن میں ہنگامہ آرائی ہو گئی تھی اور نقص امن کی وجہ سے الیکشن ملتوی ہوئے ورنہ میں تو ضمانت ضبط کروا کر دم لیتا۔:LOL:
پہلے حصے کے تناظر میں آخری حصہ کس کی ضمانت ضبط کرنے کی طرف اشارہ کر رہا ہے بھلا ۔:idontknow:
ویسے بھی ماوراء جیسے مضبوط مخالف امیدوار کے سامنے تو ایسا ہی لگ رہا تھا کہ آپ نے اپنی ہی ضمانت ضبط کروا لینی ہے :heehee:۔
 
Top