آپ کا موبائل فون

شمشاد

لائبریرین
آپ نے پوچھا تھا ناں کہ "ڈالڈا" کس زبان کا لفظ ہے، تو اس پر لکھا تھا کہ "جہاں ڈالڈا ہے وہاں مامتا ہے"
 
عینی شاہ

محفلین
اب غریب بندوں کے پاس تو جواب ہی ہوتے ہیں ، امیروں کی طرح آنسر لیے تھوڑی گھوم پھر رہے ہوتے ہیں۔ :p
کچھ مزا نہیں آیا محب بھائی آپکے آنسر سے :p ۔۔۔نوووووووووووووو یو آر فیل اکچلی آپکو آنسر کرنا ہی نہیں آیا :nerd: ۔۔آپکے جواب میں رچ پور کہاں سے آ گیا :confused:
 
:openmouthed:
آپ اپنا جملہ خود پڑھیں۔
پہلے حصے کے تناظر میں آخری حصہ کس کی ضمانت ضبط کرنے کی طرف اشارہ کر رہا ہے بھلا ۔:idontknow:
ویسے بھی ماوراء جیسے مضبوط مخالف امیدوار کے سامنے تو ایسا ہی لگ رہا تھا کہ آپ نے اپنی ہی ضمانت ضبط کروا لینی ہے :heehee:۔
اسی کو تو "اوپن کنٹراسٹ" کہتے ہیں:rolleyes:
میں نے ٹھیک کہا نا عینی بچے :)
 
پہلے حصے کے تناظر میں آخری حصہ کس کی ضمانت ضبط کرنے کی طرف اشارہ کر رہا ہے بھلا ۔:idontknow:
ویسے بھی ماوراء جیسے مضبوط مخالف امیدوار کے سامنے تو ایسا ہی لگ رہا تھا کہ آپ نے اپنی ہی ضمانت ضبط کروا لینی ہے :heehee:۔[/quote]

مخالف امیدوار کی اور کس کی :)

ذرا دوسرے الیکشن کی شروعات پڑھیں ، ماورا خود لکھ رہی تھی کہ اس دفعہ تو میں لازما ہار جاؤں گی اور یہ بات اس نے متعدد بار کہی تھی پہلے ہی صفحہ پر ، وہ تو میں نے اسے حوصلہ دیا کہ ایسا بھی نہیں ہے مجھے مخالفین کے خطوط اور اور کارنر میٹنگ کی اطلاعات برابر مل رہی ہیں ، تب وہ تیار ہوئی۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے امین بھائی، میں تو چلا کیونکہ ایک تو نیرنگ خیال کے دھاگے کا بیڑا غرق ہو گیا ہے اور دوسرا اپنے مزمل شیخ بسمل بھی چار چار چھے چھے کروڑ کے فونز کا تذکرہ بہت سنجیدہ انداز میں کر رہے تھے اور ان کے کروڑوں بھی داؤ پر لگ گئے ہیں مذاق ہی مذاق میں :laughing:
میری تو خیر ہے دھاگہ خراب ہو گیا تو الجھ جائے گا لمبا ہوگیا تو تھان بن جائے گا۔۔۔ مگر کسی کا مالی نقصان مناسب نہیں۔۔۔ :biggrin:
 
میری تو خیر ہے دھاگہ خراب ہو گیا تو الجھ جائے گا لمبا ہوگیا تو تھان بن جائے گا۔۔۔ مگر کسی کا مالی نقصان مناسب نہیں۔۔۔ :biggrin:

مجھ سے تو کوئی گلہ نہیں نہ نیرنگ خیال ، سیاست کی تو اجازت ہے نہ ویسے بھی میں سوچ رہا ہوں کہ تم تو اپنی پارٹی کے ہی بندے ہو۔ :ROFLMAO:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھ سے تو کوئی گلہ نہیں نہ نیرنگ خیال ، سیاست کی تو اجازت ہے نہ ویسے بھی میں سوچ رہا ہوں کہ تم تو اپنی پارٹی کے ہی بندے ہو۔ :ROFLMAO:
ارے نہیں محب بھائی آپ سے کیا گلہ ہونا۔۔۔ بس الیکشن جو آپ نے دو بار مخالف پارٹی کو جتا دیا۔۔۔ وہ پڑھ کر حیران ہو رہا ہوں۔۔۔ :evil:
 
ارے نہیں محب بھائی آپ سے کیا گلہ ہونا۔۔۔ بس الیکشن جو آپ نے دو بار مخالف پارٹی کو جتا دیا۔۔۔ وہ پڑھ کر حیران ہو رہا ہوں۔۔۔ :evil:

تم بھی دوسروں کے پروپیگنڈا کا شکار ہو رہے ہو ، ایک بار بھی مخالف پارٹی نہیں جیتی۔
پوری محفل سے کوئی ایک بندہ مخالف پارٹی کی جیت کا اعلان دکھا دے تو سیاست سے کنارہ کش ہو جاؤں گا دکھی دل کے ساتھ :p
 
میں نے اک الیکشن میں ڈالے گئے ووٹ کا دھاگہ کھولا۔۔ تو اوپر مخالف پارٹی 53 ووٹ اور آپکا زیرو :cry:
 
فاتح

لائبریرین
تم بھی دوسروں کے پروپیگنڈا کا شکار ہو رہے ہو ، ایک بار بھی مخالف پارٹی نہیں جیتی۔
پوری محفل سے کوئی ایک بندہ مخالف پارٹی کی جیت کا اعلان دکھا دے تو سیاست سے کنارہ کش ہو جاؤں گا دکھی دل کے ساتھ :p
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق
آدمی کوئی ہمارا دمِ تحریر بھی تھا
 
سیانا کون محب یا ماورا
اوپر ذرا ووٹ کے بعد آراء ملاحظہ فرمائیے :devil:

ووٹ غلط ہو گئے ہیں ، اس چیز کو نہیں دیکھ سکتے تم کیونکہ اس وقت تھے نہیں ۔ تمہارا قصور نہیں مگر دھاگہ کا اختتام دیکھ لو ، دونوں الیکشن کے دھاگوں کا ۔
ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دھاگے مقفل ہوئے تھے یعنی زبردست اور گھمسان کا رن پڑا تھا اصلی الیکشن والا۔
 
بس میں نے تو جب گراف دیکھا۔۔۔ تو اک چھناکے کی آواز سے سینے میں کچھ ٹوٹ گیا۔۔۔۔۔۔ :cry:
بس وہیں سے الٹ بازی ماری۔۔۔ اور واپس موبائلوں کی دنیا میں آگیا۔۔۔۔ کہ اب اس ذرا سی بات پر کیا تماشہ کرنا۔۔۔۔ :whistle:
اب دھاگہ پورا کیا پڑھنا۔۔۔ آپ پر اعتبار ہے۔۔۔ (y)
 
بس میں نے تو جب گراف دیکھا۔۔۔ تو اک چھناکے کی آواز سے سینے میں کچھ ٹوٹ گیا۔۔۔ ۔۔۔ :cry:
بس وہیں سے الٹ بازی ماری۔۔۔ اور واپس موبائلوں کی دنیا میں آگیا۔۔۔ ۔ کہ اب اس ذرا سی بات پر کیا تماشہ کرنا۔۔۔ ۔ :whistle:
اب دھاگہ پورا کیا پڑھنا۔۔۔ آپ پر اعتبار ہے۔۔۔ (y)

سچ یہ ہے کہ مقابلہ کانٹے کا تھا گو آخر میں مخالف امیدوار کو برتری حاصل ہو گئی تھی مگر اس کے حمایتی شاید متوقع مخالف ووٹوں کی آمد سے گھبرا گئے تھے کیونکہ میں الیکشن مہم کے دورے سے لوٹا تو دھاگہ مقفل پایا(سمجھ نہیں آیا کہ خوش ہوا جائے کہ حیران :LOL: )
 
Top