آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

تیشہ

محفلین
واہ باجو۔۔ کیا اندازہ لگایا ہے۔ میرے ذہن میں تو یہ بات ہی نہیں آئی تھی۔:hehe:




عزیز امین ص بہت مزے کے ہیں :laugh: مجھے بہت ہنسی آتی ہے ماورہ جب انکی پوسٹ نظر کے سامنے سے گزرتی ہے ۔ اب دیکھ لو نیچے کے تھریڈ میں پوچھا جارہا ہے میرے کونسے موضوع پسند ہیں سب کو ۔؟ اور ساتھ میں کہا لکھا جارہا ہے کہ خود تلاش کئے جائے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
بندہ پوچھے ہمیں کیا مصیبت پڑی ہے ایک خود تلاش کریں ،۔ اور پھر انکو پڑھیں ، (جن میں زیادہ پوسٹیں گم شدہ دوست کے بارے میں ہے اور بچی کچھی چھوٹے بھا کی ۔ باقی بکری ،بلی،طوطے وغیرہ وغیرہ ،

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید قیصرانی صاحب۔ فرصت مل گئی آپ کو۔ دیکھیں عزیز صاحب آپ کے بغیر کتنے اداس تھے۔
 

تیشہ

محفلین
بڑے مزے کا موضوع ہے



hehe.gif




لیں آپ نے بڑے مزے کا موضوع کہہ کر آگے چپ سادھ لی :confused: جبکہ عزیز ص کو تو آگ لگی ہوئی ہے :music: آپ نے حال بھی نا پوچھا :confused: کچھ حال احوال ہی پوچھ لیتے ۔:music: آگ کا ہی پتا کرلیتے کہاں تک پہنچی ھے ؟ کیا کچھ جلا؟ کیا باقی بچا :music:
اوہو ، ۔۔ :music: مگر آپ نے تو آکر دو جملوں میں بات ہی ختم کرڈالی :music: ۔
thsssss.gif
 

تیشہ

محفلین
خوش آمدید قیصرانی صاحب۔ فرصت مل گئی آپ کو۔ دیکھیں عزیز صاحب آپ کے بغیر کتنے اداس تھے۔



:music:
بلکل ۔ ۔۔ مگر میں شدید حیرت میں ہوں جب قیصرانی کا آنا شروع ہوتا ہے تب عزیز امین ص ہر تھریڈ میں قیصرانی ۔۔۔ قیصرانی کر رہے ہوتے ہیں اور جب قیصرانی کا آنا جانا ہوجاتا ہے تب ایک دوسرے سے حال احوال تو دور کی بات ۔ ۔۔ :music: بات چیت گفتگو بھی انکی آپس میں پڑھنے کو نظر نہیں آتی ۔ :confused:
جبکہ بقول امین ص آگ برابر کی لگی ہوئی ہے :confused: میں تو جانے سے پہلے فائر بریگیڈ انکو دے گئی تھی اللہ جانے اب انکا کیا حال ہے ؟ :music:
 

تیشہ

محفلین
باجو خاموشی ہی اچھی ھے۔ عزیز امین صاحب کی تڑپ کا اندازہ نہ ہوگا انہیں ابھی۔:laugh::laugh:



:music:
یہ بھی کوئی محبت ہوئی حسن ؟ جس میں آگ بھی لگی ہو تب بھی خاموشیاں ہی چل رہی ہوں :confused:
:music:
کوئی شور شرابہ تو ہوتا ناں ۔ ۔ کچھ دھواں سا ہی اٹھتا ۔ ۔ کم سے کم کچھ دیکھنے کو سننے کو نئا ہی ملتا ہمیں :music:
 

حسن علوی

محفلین
ہاہاہاہاہا توبہ ھے، چلیئے اب دعا ہی کی جاسکتی ھے کہ محبوب کو اسکی محبت اور معشوق کو اسکا عاشق مل جائے (آمین)
:grin::grin:
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہاہاہا توبہ ھے، چلیئے اب دعا ہی کی جاسکتی ھے کہ محبوب کو اسکی محبت اور معشوق کو اسکا عاشق مل جائے (آمین)
:grin::grin:


:confused:

کونسا بچھڑے ہوئے ہیں :music: ملتے تو ہیں دونوں ادھر ہی :music:
دعا تو تب کی جاتی جب بچھڑے ہوتے ۔ (ہم تم سے جُدا ہوکر ۔۔ ۔ مرجائیں گے رو رو کر :music:
مگر اتنی خاموشی :confused: کچھ مزہ نہیں آرہا ناں حسن :confused: ؟
 

زونی

محفلین
زیادہ تر نئے پیغامات دیکھتی ہوں اور اگر کچھ ٹائم ہو تو سیاست ، پسندیدہ کلام اور موسیقی کے دھاگے دیکھتی ہوں۔

اراکین تو ماشاللہ سب ہی اچھے ہیں ، سب کے ساتھ اچھی گپ شپ رہتی ھے۔
 
Top