خوش آمدید قیصرانی صاحب۔ فرصت مل گئی آپ کو۔ دیکھیں عزیز صاحب آپ کے بغیر کتنے اداس تھے۔
لیں آپ نے بڑے مزے کا موضوع کہہ کر آگے چپ سادھ لی جبکہ عزیز ص کو تو آگ لگی ہوئی ہے آپ نے حال بھی نا پوچھا کچھ حال احوال ہی پوچھ لیتے ۔ آگ کا ہی پتا کرلیتے کہاں تک پہنچی ھے ؟ کیا کچھ جلا؟ کیا باقی بچا
اوہو ، ۔۔ مگر آپ نے تو آکر دو جملوں میں بات ہی ختم کرڈالی ۔
باجو خاموشی ہی اچھی ھے۔ عزیز امین صاحب کی تڑپ کا اندازہ نہ ہوگا انہیں ابھی۔
بلکل ۔ ۔۔ مگر میں شدید حیرت میں ہوں جب قیصرانی کا آنا شروع ہوتا ہے تب عزیز امین ص ہر تھریڈ میں قیصرانی ۔۔۔ قیصرانی کر رہے ہوتے ہیں اور جب قیصرانی کا آنا جانا ہوجاتا ہے تب ایک دوسرے سے حال احوال تو دور کی بات ۔ ۔۔ بات چیت گفتگو بھی انکی آپس میں پڑھنے کو نظر نہیں آتی ۔
جبکہ بقول امین ص آگ برابر کی لگی ہوئی ہے میں تو جانے سے پہلے فائر بریگیڈ انکو دے گئی تھی اللہ جانے اب انکا کیا حال ہے ؟
رکن، زیک۔ قیصرانی جسکا تعلق نیچر اور ماحولیات سے ھو
جہا نزیب جی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی کیا مجھے اور میرے مو ضوع بھی کوی پسند کرتا ھوگا ؟ ۔۔شاید نھیں
جی چھوٹے بھا اس آگ پر بنی ہوئی چائے تو میں ضرور پئوں گی بلکے مجھے ایک پراٹھا بھی بناکر کھلائیے ۔ اس آگ کا اپنا ہی مزہ ہوگا ، اپنا ہی ٹیسٹ ہوگا ،، یم یم یم ،
جب بنا ہی رہے ہیں تو ایک اور بنا لیجیئے گا، میں بھی کھا ہی لوں گا۔ اور چائے، وہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ میں انکار کرتا ہی نہیں۔
راہ کیسا ہی ہی ہی