ناظم جناب آپ اس کو سمجھنے کے لیے اپنی عقل استعمال کر لیں۔ اگر آپ کے پاس عقل ہے تو وہ آپ کو بتا دی گی یہ کیا ہے اور اگر عقل نہیں تو پھر جو چاہیں وہ سمجھ جائیں کیونکہ اگر آپ سے عقل کی گارنٹی لیے بغیر ہم نے آپ کو بتا بھی دیا تو اس سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچنے والا۔ ویسے یار شاید یہ بھی بکواس ہی ہو، مگر اس سے زیادہ کارآمد بکواس ابھی تک میں اس محفل پر نہیں کر پایا ہوں۔
کیا آپ کے اس دوست کے والد کے بارے میں معلومات مل سکتی ہیں ۔آج عزیز یہ تھریڈ اوپر لایا تو دوبارہ نظر دوڑائ اور کمالیہ کا ذکر نظر آیا۔ کچھ ماہ پہلے جب میں پاکستان جا رہا تھا تو ایک دوست کے والد نے کہا کہ اگر میرا کمالیہ کے آس پاس سے گزر ہو تو انہیں اس کے متعلق واپس آ کر بتاؤں۔ معلوم ہوا کہ میرے دوست کے والد کمالیہ کی پیدائش تھے مگر 1947 میں فسادات کے نتیجے میں انڈیا منتقل ہو گئے اور پھر ساٹھ کی دہائ میں امریکہ۔
صد فی صد متفق ہم تو دنیا میں کہیں نہیں ٹک سکتے آپ تو پاکستان کی بات کرتے ہیں !!!!!پاکستان کے کسی بھی پر فضا مقام پہ چلے جائیے پرانا کراچیا ایک ہفتے سے زیادہ نہیں ٹک سکتا
واہ واہوہ لوگ جن سے ہیں وابستہ دل کی یادیں کئی
وہ دور عشق کے میرے پیامی کیسے ہیں؟