زونی
محفلین
میرے بال
جن سے ہے مجھے بڑا پیار
میرا خیال ھے بال بھی سر سے مشروط ہوتے ہیں ،وہی نہ رہے تو خواہش بال و پر کیا کیجئے
ِِِ
میرے بال
جن سے ہے مجھے بڑا پیار
اچھاااااااااااااااا
ویسے میرے جیسے بالوں کی خواہش تو کافی لوگ کرتے ہیں
اور رہے پر تو ان کا تو سوچنا بھی فضول ہے
ڈرا نہیں رہا، جو ہونا ہے وہ تو ہونا ہی ہے۔
ناظم جناب آپ اس کو سمجھنے کے لیے اپنی عقل استعمال کر لیں۔ اگر آپ کے پاس عقل ہے تو وہ آپ کو بتا دی گی یہ کیا ہے اور اگر عقل نہیں تو پھر جو چاہیں وہ سمجھ جائیں کیونکہ اگر آپ سے عقل کی گارنٹی لیے بغیر ہم نے آپ کو بتا بھی دیا تو اس سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچنے والا۔ ویسے یار شاید یہ بھی بکواس ہی ہو، مگر اس سے زیادہ کارآمد بکواس ابھی تک میں اس محفل پر نہیں کر پایا ہوں۔لیکن آپ نے خود ہی دوسرے دھاگے پر فرمایا ہے کہ میں نے کبھی اتنی بکواس پوسٹیں نہیں کیں جتنی اب کر رہے ہیں، تو ہم ان کو کیا سمجھیں؟