آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

خرم شہزاد خرم

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
ہمارا آج یہاں چوتھا روزہ ہو گا۔

انتہائے سحر 3:50
افطار 18:43

10 فیصد روزے گزر بھی چکے۔
 
زبیر مرزا

محفلین
کیوں بورے والا سے کوئی تعلق ہے آپ کا ؟؟؟
میں نے عارفوالا کے نواحی گاؤں میں پورے 15 سال گزارے ہیں اسی سال واپس آیا ہوں۔
گگو منڈی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہو گا وہاں سے میں نے انٹرمیڈیٹ کیا تھا۔
میرے بہت سے دوست بوریوالا ڈگری کالج میں پڑھتے تھے اس لیے بوریوالا آنا جانا رہتا تھا
 
پپو

گگو منڈی تو بورے والا کا ہی قصبہ ہے عارف والا سے اس کا کوئی تعلق نہیں ڈگری کالج بورے والاسے کس سن میں استفادہ کیا اور اب کہاں ہیں ؟؟؟
 
میں نے 3 سال قبل گگو منڈی سے انٹرمیڈیٹ کیا ہے اور ڈگری کالج بوریوالا میں بالکل نہیں پڑھا بلکہ وہاں میرے دوست پڑھتے تھے۔بعد میں عارفوالاکے ایک پرائیویٹ کالج سے بی۔کام کیا۔اور آجکل فارغ ہوں۔اور اپنے والدین کے پاس لاہور کے ایک گاؤں میں رہتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
6 رمضان المبارک 1433 ہجری الموافق 25 جولائی 2012ء
انتہائے سحر 3:47
مغرب 18:42
ریاض، سعودی عرب
 
پپو

محفلین
میں نے 3 سال قبل گگو منڈی سے انٹرمیڈیٹ کیا ہے اور ڈگری کالج بوریوالا میں بالکل نہیں پڑھا بلکہ وہاں میرے دوست پڑھتے تھے۔بعد میں عارفوالاکے ایک پرائیویٹ کالج سے بی۔کام کیا۔اور آجکل فارغ ہوں۔اور اپنے والدین کے پاس لاہور کے ایک گاؤں میں رہتا ہوں
چلیں اب کبھی چکر لگے بورے والا کا تو رابطہ کیجئے گا
 
Top