آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

شمشاد

لائبریرین
ہمارے یہاں آج 9واں روزہ ہے۔ اور آج افطاری 6 بجکر 40 منٹ پر ہو گی۔ انتہائے سحر 3 بجکر 54 منٹ پر تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے یہاں تو 18 روزے گزر گئے۔
کل 19واں روزہ ہے۔ اس کا دورانیہ 14 گھنٹے اور 35 منٹ ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انشاء اللہ یہ آخری روزے تک جائے گا۔
معلوم تو ہو کہ پہلے روزے اور آخری روزے میں کتنا وقت کم ہوا۔
 
Top