آپ کا کیمرہ

مارکیٹ ایک بار جائیں وہاں پر مارکیٹ والے خود ہی آپ کو رائے دے دیں گے دو تین دوکانوں سے ریٹ لے لیں پھر جس کا ریٹ اچھا لگے وہاں سے لے لیں۔
مارکیٹ گیا تھا صدر ریگل والی وہاں تو جاکر دماغ چکرا جاتا ہے ایک دکان والا ایک کیمرہ کو اچھا بتاتا ہے دوسرا اس کو برا بتاتا ہے اور کوئی اور کیرہ کا کہتا ہے کہ یہ والا اچھا ہے تیسرا اس کو بھی برا کہتا ہے وہاں صحیح سے گائیڈ نہیں کرتا کوئی اور کوئی کہہ رہا تھا کہ یہ گاہک کی ضرورت نہیں سمجھتے بس جس کیمرہ میں زیادہ پرافٹ مل رہا ہو اس کو اچھا بتاتے ہیں تو ایسے میں صحیح سے کون گائیڈ کرے گا
 
پھر آپ ایسا کریں کہ کمپیر والی ویب سائٹس کا وزٹ کریں وہاں سب پتا لگ جائے گا کون سا کیمرہ کِس کیمرے سے اچھا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر تو موبائل وغیرہ سے شروع میں کام چلانا چاہتے ہیں تو یہ دیکھئیے آئی فون 7 کا رزلٹ
ifone7-1.jpg

ifone7-2.jpg

اور یہ ہے آئی فون 12 پرو کا رزلٹ
ifone11pro-1.jpg

ifone11pro-2.jpg

اگر ویڈیو کوالٹی دیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بھی دکھا دیں گے۔
کل تک اپنے کیمرہ کا رزلٹ بھی دکھاتے ہیں۔ ہمارا بس اتنا ہی تجربہ ہے۔
 
آخری تدوین:
آئی سیون سے پنک کلر کا پھول اچھا ہے اور یلو والا جو بڑا ہے وہ اچھا ہے مگر چھوٹا والا کچھ بلر لگ رہا ہے اور الیون سے سفید پھول اتنا شارپ نہیں آیا جیسا پرپل آیا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے کون بتائے گا؟
 
فوکس بڑے والے یلو پہ تھا۔۔۔ یہ وجہ ہو سکتی ہے۔

سفید پھول شارپ نہ آنے کی وجہ۔۔۔ تصویر بنانے میں کیمرہ کا ہل جانا۔ یہ تو تجربہ سے ہی آتا نا۔ اسی لئے دو دو تصاویر لگائیں کہ زیادہ اچھے سے جانچ ہو سکے۔
 
کیا یہ دونوں الیون سے بنائی ہیں؟ روشنی کم لگ رہی ہے بہت زیادہ برائٹ کرنے کے لیے کیا الگ سے ایڈیٹنگ کرنی ہوتی ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دونوں میں کم لگ رہی روشنی کیا؟ جی دونوں 11 سے

ایڈیٹنگ بھی کرنی ہوتی اور سیٹنگ بھی ہو گی۔ ہم نے تو جو سیٹنگ تصاویر کے لئے چل رہی، اسی سے بنایا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی جیسے ہم لوگ یوٹیوب کی وڈیوز میں دیکھتے ہیں روشن روشن سی ویسی نہیں نظر آرہی ہیں
ایڈیٹنگ بھی کرنی ہوتی ہے۔
اس بارے قدیر بھائی بہتر بتا پائیں گے۔
ہم نے تو کیمرے کی موجودہ سیٹنگ کے مطابق بنا کر یو ٹیوب پہ اپلوڈ کر کے دکھا دیں۔
بادل بھی چھائے جب اندر والی بنائی۔ وہ بھی وجہ ہو سکتی ہے روشن نہ ہونے کی۔
قدیر بھائی آئیے اگر چپس کھانے سے فارغ ہو گئے ہوں تو۔
 
Top