آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

یہ کھیل صرف ان محفلین کے لیے ہے جو فائرفاکس استعمال کرتے ہیں۔
کھیل کچھ یوں ہے
mehfilvisitready1.png


mehfilready2.png

آپ شاید سمجھ چکے ہونگے۔
فائرفاکس میں ایڈریس بار کے شروع میں موجود محفل کے آئیکون(Favicon) پر کلک کریں۔پھر More Info پر جائیں۔اور آگے ایک ونڈو دکھائی دیگی جیساکہ سکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے۔یہاں پرHave i visited this site prior today کے سامنے لکھا ہوا دکھائی دیگا کہ کتنی بار آپ نے اردو محفل کو وزٹ کیا ہے۔آپ نے وہ نمبر بتانا ہے
جیسے میرے فائرفاکس کے مطابق میں 3694 دفعہ محفل وزٹ کرچکا ہوں

نوٹ:اب براہ مہربانی یہ مت کہہ دیجیے گا کہ اس نمبر سے کونسا صحیح اندازہ ہوگا کہ میں کتنی بار محفل وزٹ کر چکا ہوں وغیرہ وغیرہ۔
بس آپ نے نمبر بتانا ہے کیونکہ یہ ایک کھیل ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
میں لیپ ٹاپ پہ فائر فوکس یوز کرتی ہوں
دیکھ کر بتاؤں گئ

موبائل پہ تو سفاری ہے
 

محمداحمد

لائبریرین
336 مرتبہ

کیونکہ ابھی چند دنوں پہلے ہی انسٹالیشن کی ہے اور آج کل میں محفل کے لئے میں کروم استعمال کررہا ہوں۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
یہ کسی مخصوص ورژن میں ممکن ہے۔ میرے پاس ایسا کچھ نہیں ہوتا، ورژن 10 میں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہنا آپ تو واقعی نمبر لے گئیں ۔میں کئی ماہ سے صرف لیپ ٹاپ پر(اور صرف فائرفاکس پر) محفل وزٹ کرتا آرہا ہوں اور ابھی تک 3804 بار ہی وزٹ ہوئی ہے۔
بھیا ہم میں اور اپیا دونوں وزٹ کرتے ہیں ناں اور ہمارا فائر فاکس تو کئی مرتبہ ری انسٹال بھی ہوا ہے۔ اور کئی مرتبہ ہم لوگ گوگل کروم بھی یوز کرتے تھے جب یہ خراب ہوتا تھا۔
 
Top