ناعمہ عزیز
لائبریرین
Yes, 2,082 times
مبارک ہوہاں جی بھیا یہاں بھی ۔۔ابھی یہ ایک مہینے بعد کی تعداد ہے۔ کل رات ہمارا لیپی ایک مہینے کا ہوگیا ہے ناں۔
شاید نہیں کیونکہ میرے کروم میں محفل کا پیج ہمیشہ سے سر فہرست ہے۔چاچا گوگل بھی نہیں؟
منہ ہی میٹھا کرنا ہے بسکیا کھائیں گے بھیا ؟
تصویری میٹھے سے کام چل جائے گا بھائی؟منہ ہی میٹھا کرنا ہے بس
یہ کھیل صرف ان محفلین کے لیے ہے جو فائرفاکس استعمال کرتے ہیں۔
کھیل کچھ یوں ہے
آپ شاید سمجھ چکے ہونگے۔
فائرفاکس میں ایڈریس بار کے شروع میں موجود محفل کے آئیکون(Favicon) پر کلک کریں۔پھر More Info پر جائیں۔اور آگے ایک ونڈو دکھائی دیگی جیساکہ سکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے۔یہاں پرHave i visited this site prior today کے سامنے لکھا ہوا دکھائی دیگا کہ کتنی بار آپ نے اردو محفل کو وزٹ کیا ہے۔آپ نے وہ نمبر بتانا ہے
جیسے میرے فائرفاکس کے مطابق میں 3694 دفعہ محفل وزٹ کرچکا ہوں
نوٹ:اب براہ مہربانی یہ مت کہہ دیجیے گا کہ اس نمبر سے کونسا صحیح اندازہ ہوگا کہ میں کتنی بار محفل وزٹ کر چکا ہوں وغیرہ وغیرہ۔
بس آپ نے نمبر بتانا ہے کیونکہ یہ ایک کھیل ہے۔
تصویری میٹھے سے کام چل جائے گا بھائی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم صبح بخیر ۔ عائشہ ، یہ میں نے لے لی ہے پوری پلیٹ
کریش ہونے کی سب سے عام وجہ ایڈ آنز یا پلگ انز ہوتے ہیں۔ ان کو ترجیحات میں جا کر نکال دیں یا بند کر دیں۔حسیب بھائی میں تو سچی میں بھول گئی تھی
ابھی کچھ ہفتے پہلے میں ری انسٹال کیا ہے فائر فوکس
اور یہ بہت ہی گندا ہو گیا ہے اب کیونکہ کل رات دو بار یہ کریش ہوا اور
میں نے جو کام کیا تھا وہ سیو بھی نہیں تھا
دونوں بار ضائع ہوا
اسی مشق سے تنگ آ کر ہم نے تین سال پہلے ونڈوز کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کہہ دیا اور اب تک سکھی ہیں۔ جان چھٹی سو لاکھوں پائے۔اور کوئی بھی ذرا سی چوں چاں ہوئی تو ونڈوز ری نیو
ابھی تقریباً 8 یا 9 دن ہوئے ہیں تازہ انسٹالیشن کو
کیوں نہیں۔لو ہم ابھی منہ میٹھا کر لیتے ہیںتصویری میٹھے سے کام چل جائے گا بھائی؟
کیوں آپکو ڈر لگتا ہے؟میں تو اکثر پراکسی سائیٹ کے ذریعے محفل پر آتا ہوں۔
ارے نہیں جناب اصل میں اردو ویب بند ہے یہاں اس لیے پراکسی سائیٹ کا سہارا لیا جاتا ہے۔کیوں آپکو ڈر لگتا ہے؟
مجھے نہیں پتا ہے اب یہ کم ہوگیا ہے
پتا نہیں مجھے لگتا ہے یہ سب کچھ Tor براؤزر کی وجہ سے ہوا ہے اب صرف Yes, 18,996 times رہ گئی ہے