آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

بھیا ہم میں اور اپیا دونوں وزٹ کرتے ہیں ناں اور ہمارا فائر فاکس تو کئی مرتبہ ری انسٹال بھی ہوا ہے۔ اور کئی مرتبہ ہم لوگ گوگل کروم بھی یوز کرتے تھے جب یہ خراب ہوتا تھا۔
باقی تو سمجھ آگئی لیکن یہ ہم میں کی سمجھ نہیں آئی:rolleyes:
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یہ تازہ انسٹالیشن کتنے ماہ کی ہے:grin: ؟
ہارڈ وئیر والوں کی پہلی نشانی یہی ہے کہ ان کے کمپیوٹر کو کوئی مسئلہ ہو نا ہو، سسٹم کھلا ہی رہتا ہے
اور کوئی بھی ذرا سی چوں چاں ہوئی تو ونڈوز ری نیو
ابھی تقریباً 8 یا 9 دن ہوئے ہیں تازہ انسٹالیشن کو
 

الف عین

لائبریرین
لاگ ان تو دن میں ایک بار ہی کرتا ہوں، لیکن تلاش اور کاپی پیسٹ کرنے کے لئے متعدد بار اردو محفل دیکھتا ہوں نا۔ اور فائر فاکس کے علاوہ کبھی کبھی کروم اور اوپیرا میں بھی۔
 
لاگ ان تو دن میں ایک بار ہی کرتا ہوں، لیکن تلاش اور کاپی پیسٹ کرنے کے لئے متعدد بار اردو محفل دیکھتا ہوں نا۔ اور فائر فاکس کے علاوہ کبھی کبھی کروم اور اوپیرا میں بھی۔
لاگ ان تو میں بھی پچھلے کئی ماہ سے ہوں۔البتہ دن میں کئی بار محفل وزٹ کرتا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
میں تو فائر فاکس کا استعمال ختم کرچکا ہوں۔
ورنہ بتاتا۔

ویسے یہ کنفرم ہے کہ میرے کمپیوٹر سے سب سے زیادہ وزٹ ہونے والی سائٹ محفل ہی ہے :)

اتنی زیادہ کہ کوئی مقابل نہیں دور تک بلکہ بہت دور تک :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں جی بھیا یہاں بھی ۔۔ابھی یہ ایک مہینے بعد کی تعداد ہے۔ کل رات ہمارا لیپی ایک مہینے کا ہوگیا ہے ناں۔
 
میں تو فائر فاکس کا استعمال ختم کرچکا ہوں۔
ورنہ بتاتا۔

ویسے یہ کنفرم ہے کہ میرے کمپیوٹر سے سب سے زیادہ وزٹ ہونے والی سائٹ محفل ہی ہے :)

اتنی زیادہ کہ کوئی مقابل نہیں دور تک بلکہ بہت دور تک :)
چاچا گوگل بھی نہیں:)؟
 

مقدس

لائبریرین
مقدس اپیا! میں اس دن سے آپکے جواب کا انتظار کر رہا ہوں لگتا ہیں آپ بھول گئی ہیں یا ابھی تک "لیپی" نہیں چلایا

حسیب بھائی میں تو سچی میں بھول گئی تھی
ابھی کچھ ہفتے پہلے میں ری انسٹال کیا ہے فائر فوکس
اور یہ بہت ہی گندا ہو گیا ہے اب کیونکہ کل رات دو بار یہ کریش ہوا اور
میں نے جو کام کیا تھا وہ سیو بھی نہیں تھا
دونوں بار ضائع ہوا :(
 
Top