ترکمانی، ترکی اور ازبکی کتنی ملتی ہیں؟8 زبانیں مکمل بول، پڑھ اور لکھ سکتا ہوں
1: اردو
2: ترکمانی (مادری زبان)
3: فارسی
4: پشتو
5: ہندکو
6: ترکی
7: ازبکی (ازبکستان کی قومی زبان)
8: انگریزی
ترکمانی، ترکی اور ازبکی کتنی ملتی ہیں؟
ترکمانی، ترکی اور ازبکی کتنی ملتی ہیں؟
کراچی سے کچھ رشتے دار لاہور آتے تو ان کے ساتھ مل کر بولا کرتے تھے۔ افبف تفوف یفافدف بھفیف نفہفیفںفبچپن میں ف کی بولی پر بھی عبور تھا۔
کفافی عفرصفہ سفے نفہفیں بفولفی۔
سوال تو یہ ہے کہ لسپ کس کس کو آتی ہےایک بھی پڑھا لکھا نہیں یہاں ؟ !
پی ایچ پی، کوبول، فورٹران، سی، سی شارپ، اسیمبلر، پیپل کوڈ، ایچ ٹی ایم ایل، جاوا سکرپٹ یا ایس کیو ایل ، یا جے سی ایل کیا کوئی بھی نہیں جانتا یہاں ۔۔۔ ہی ہی ہی
خوش رہیں
والسلام
بالکل نہیں آتی، بورلینڈ کا لسپ کمپائلر یا انٹرپریٹر شائید 1991 میں دیکھا تھا، دیکھتے ہی سمجھ گیا کہ آرٹیفیشیل انٹیلیجنس کے لئے جو انٹیلی جینس مجھے درکار ہے، اس کا "پا سنگ" بھی نہیں میرے پاس ۔۔ تو ایسا بھاگا کہ مڑ کر بھی نہیں دیکھاسوال تو یہ ہے کہ لسپ کس کس کو آتی ہے
ایک عرصے تک تو میں پاسنگ کو انگریزی کا لفظ سمجھتا رہا بالآخر ایسی کتابوں میں استعمال نظر سے گزرا جہاں کی اردو انگریزی زدہ نہیں ہوسکتی تھی پھر فیروز اللغات میں معنیٰ دیکھا۔۔۔بالکل نہیں آتی، بورلینڈ کا لسپ کمپائلر یا انٹرپریٹر شائید 1991 میں دیکھا تھا، دیکھتے ہی سمجھ گیا کہ آرٹیفیشیل انٹیلیجنس کے لئے جو انٹیلی جینس مجھے درکار ہے، اس کا "پا سنگ" بھی نہیں میرے پاس ۔۔ تو ایسا بھاگا کہ مڑ کر بھی نہیں دیکھا
جن کو اردو آتی ہے وہ پاء سنگ کے معنی سمجھادیں تو عنایت ہوگی
شناخت تو الگ ہوگی ۔ لیکن ان کا کتنا حصہ مشترکہ ہے۔ کیا کچھ کہا جاسکتاہے؟تینوں زبانیں اپنی انفرادیت اور الگ شناخت رکھتی ہیں۔۔
ترکمانی زبان ترکمانستان کی قومی زبان ہے۔۔ اس کے علاوہ ترکمانی زبان بولنے والوں کی تعداد افغانستان میں 3 ملین
ایران میں 2 کروڑ
عراق، سوریا میں 1 کروڑ بیس لاکھ سے زائد ہے۔۔
ازبکی زبان ازبکستان کی قومی زبان ہے۔۔
اس کے علاوہ یہ زبان ترکمانستان، افغانستان میں بھی بولی جاتی ہے۔۔
ترکی زبان جمہوریہ ترکی کی قومی اور سرکاری زبان ہے۔۔ تقریبا 8 کروڑ لوگوں کی ترکی مادری زبان ہے
سرائیکی، پوٹھوہاری، ہندکو، پہاڑی میں کسی حد تک بات کا مفہوم سمجھ لیتا ہوں۔
میں ان سب کو زبان کی بجائے پنجابی کے لہجے کہوں گا۔یہ زبانیں کن علاقوں میں بولی جاتی ہیں؟
تھوڑی بہت آتی ہے لیکن ٹھیک طرح سے سیکھنے میں انگریزی کی رکاوٹ حائل ہے۔سوال تو یہ ہے کہ لسپ کس کس کو آتی ہے
یہ تو لہجے ہیں ۔پی ایچ پی، کوبول، فورٹران، سی، سی شارپ، اسیمبلر، پیپل کوڈ، ایچ ٹی ایم ایل، جاوا سکرپٹ یا ایس کیو ایل ، یا جے سی ایل