اس محفل پر سب احباب ایک سے زیادہ زبانیں لکھنے بولنے پر قدرت رکھتے ہیں۔ آپ کی مادری زبان کونسی ہے؟ اور آپ کتنی زبانیں بول سکتے ہیں؟ یہ سب معلومات اس لڑی میں شئیر کی جا سکتی ہیں۔
یہ نام پہلی بار سنے۔
کنڑ: ہندوستان کے ضلع کرناٹک کی خاص زبان۔یہ نام پہلی بار سنے۔
ان زبانوں کا کچھ تعارف عنایت کریں
بہت سال پہلے بھٹکلیز ڈاٹ کام کے ذریعہ بھٹکل کے بارے میں معلوم ہوا تھا۔ اور اس ویب سائٹ سے اس دور میں آڈیوز ڈاؤنلوڈ کیں، جب یہاں 4 کے بی انٹرنیٹ سپیڈ ہوتی تھی۔کنڑ: ہندوستان کے ضلع کرناٹک کی خاص زبان۔
کوکنی: کرناٹک کےایک خاص علاقہ جس کو کوکن کہتے ہیں۔ وہاں کی مخصوص زبان۔ شاید آپ کو یاد ہو کہ لیاقت علی عاصم کے تذکرے میں ذکر آیا تھا کہ آپ کے اجداد کا تعلق کوکن سے تھا۔
نوائطی: ہندوستان کے ساحلی مقامات پر بہت سی نسلا عرب آبادیاں بستی ہیں۔ ان میں سے ایک بھٹکل و اطراف کا علاقہ ہے۔ جس کی اپنی ایک مفصل تاریخ ہے۔ یہ وہیں کی زبان ہے۔ یعنی ہماری مادری زبان، جس میں عربی زبان کے بیشتر الفاظ اب بھی موجود ہیں۔
برصغیر کا پتہ نہیں لیکن پورے ہندوستان بھر کا سب سے پرانا دارالقضاء بھٹکل میں موجود ہے۔ یعنی سات صدی پرانا۔
کافی تفصیلات ہیں۔ وقفے وقفے سے انشاءاللہ بیان کریں گے۔ اور ایک خاص بات کہ ہم لوگ اب تک اپنے اسلاف کی تہذیب پر قائم ہیں۔ مسلکا بھی شافعی ہیں ۔ اور ڈھیروں نئی چیزیں ہیں۔ جو بر صغیر کے مسلمانوں کو حیران کردے۔
جی الحمدللہ بھٹکلیس ڈاٹ کام میں ایسی نادر ویڈیوز جمع ہیں کہ باذوق افراد داخل ہوں۔ تو نکلنے کی خواہش باقی نہ رہے۔بہت سال پہلے بھٹکلیز ڈاٹ کام کے ذریعہ بھٹکل کے بارے میں معلوم ہوا تھا۔ اور اس ویب سائٹ سے اس دور میں آڈیوز ڈاؤنلوڈ کیں، جب یہاں 4 کے بی انٹرنیٹ سپیڈ ہوتی تھی۔
آپ بہت صابر انسان ہیںاور اس ویب سائٹ سے اس دور میں آڈیوز ڈاؤنلوڈ کیں، جب یہاں 4 کے بی انٹرنیٹ سپیڈ ہوتی تھی۔
مولانا ابو الکلام آزاد کی جامع مسجد والی مشہور تقریر سب سے پہلے یہیں سنی تھی۔جی الحمدللہ بھٹکلیس ڈاٹ کام میں ایسی نادر ویڈیوز جمع ہیں کہ باذوق افراد داخل ہوں۔ تو نکلنے کی خواہش باقی نہ رہے۔
کافی دلچسپ۔۔۔کنڑ: ہندوستان کے ضلع کرناٹک کی خاص زبان۔
کوکنی: کرناٹک کےایک خاص علاقہ جس کو کوکن کہتے ہیں۔ وہاں کی مخصوص زبان۔ شاید آپ کو یاد ہو کہ لیاقت علی عاصم کے تذکرے میں ذکر آیا تھا کہ آپ کے اجداد کا تعلق کوکن سے تھا۔
نوائطی: ہندوستان کے ساحلی مقامات پر بہت سی نسلا عرب آبادیاں بستی ہیں۔ ان میں سے ایک بھٹکل و اطراف کا علاقہ ہے۔ جس کی اپنی ایک مفصل تاریخ ہے۔ یہ وہیں کی زبان ہے۔ یعنی ہماری مادری زبان، جس میں عربی زبان کے بیشتر الفاظ اب بھی موجود ہیں۔
برصغیر کا پتہ نہیں لیکن پورے ہندوستان بھر کا سب سے پرانا دارالقضاء بھٹکل میں موجود ہے۔ یعنی سات صدی پرانا۔
کافی تفصیلات ہیں۔ وقفے وقفے سے انشاءاللہ بیان کریں گے۔ اور ایک خاص بات کہ ہم لوگ اب تک اپنے اسلاف کی تہذیب پر قائم ہیں۔ مسلکا بھی شافعی ہیں ۔ اور ڈھیروں نئی چیزیں ہیں۔ جو بر صغیر کے مسلمانوں کو حیران کردے۔
کَنّْڑْ (پاکستانی احباب کے لیے)
ہندوستان کے مغربی ساحل کا ایک خاص علاقہ جس میں مہاراشٹر، کرناٹک اور شاید گوا کے بھی ساحلی علاقے آتے ہیں۔کوکنی: کرناٹک کےایک خاص علاقہ جس کو کوکن کہتے ہیں۔
جی صحیح فرمایا۔کَنّْڑْ (پاکستانی احباب کے لیے)
ہندوستان کے مغربی ساحل کا ایک خاص علاقہ جس میں مہاراشٹر، کرناٹک اور شاید گوا کے بھی ساحلی علاقے آتے ہیں۔
بھٹکلیز کا کلیکشن واقعی بہت اچھا ہے۔ خصوصا آڈیو وڈیو۔جی الحمدللہ بھٹکلیس ڈاٹ کام میں ایسی نادر ویڈیوز جمع ہیں کہ باذوق افراد داخل ہوں۔ تو نکلنے کی خواہش باقی نہ رہے۔