وجہ تو صاف ظاہر ہےجاسمن آپی ،سرجی نیرنگ خیال اردو محفل سے
اور مولانا طارق جمیل صاحب۔۔ بس ملنے کو دل کرتا ہے وجہ ضروری نہیں۔
جی ۔۔ اچھے لوگوں سے ملنا چاہیے کچھ اچھا ہی سیکھتا ہے انسان۔۔وجہ تو صاف ظاہر ہے
آپ نے بھی وجہ نہیں لکھی۔۔ آپ کی وجہ بھی "صاف ظاہر" ہے ٹھیک ہےمیری ہر محفلین سے ہی ملنے کی خواہش ہے.
اس پہ میں نے سوچا ہے۔کچھ لوگوں سے اگر ملاقات نہ بھی ہو تو خیر۔۔ لیکن بالکل نہیں ملنا چاہتے۔۔۔۔ایسا کم از کم میرے ساتھ نہیں ہے۔ان لوگوں کی فہرست بھی بنانی چاہیئے جس سے کبھی نہیں ملنا چاہتے اور کیوں