زیک
مسافر
مل کر کیا کرنا؟بھائیو بہنو ایسے تھریڈز کو بھول جاتے ہو سب۔۔ اور بھی بتائیں نا۔۔ کیا سب اتنے ہی مصروف ہوگئے ہیں کوئی کسی سے ملنا ہی نہیں چاہتا۔۔
مل کر کیا کرنا؟بھائیو بہنو ایسے تھریڈز کو بھول جاتے ہو سب۔۔ اور بھی بتائیں نا۔۔ کیا سب اتنے ہی مصروف ہوگئے ہیں کوئی کسی سے ملنا ہی نہیں چاہتا۔۔
بات تو ٹھیک ہے آپ کی۔ مگر اس "شخص" کی بھی کوئی "شخصیت" ہوگی تب ہی ملنا چاہیں گے.ویسے بھی ملا شخص سے جاتا ہے شخصیت سے تو صرف مرعوب ہوا جاتا ہے
یہی تو دھاگے کا عنوان ہے کہ کیوں ملنا چاہتے ہیں؟لئیق احمد بھیا سے پوچھیں۔ ہم نے صرف ملنے کی وجہ بتانی ہے۔۔
اتفاق کی بات دیکھئے میں بھی آپ سے ملنا چاہتا ہوںمیں خود سے ملنا چاہتا ہوں بہت دیر سے خود سے ہمکلام نہیں ہوئے
آپا کی پیدائش آپ نے کس سن کی سمجھ رکھی ہے؟؟؟مجھے آپا کی گفتگو پڑھ کر اپنی امی کا گمان ہوتا ہے ۔
مجھے بھی لگتا ہے آپا کی عمر عدنان بھائی سے کم نہیں ہے۔آپا کی پیدائش آپ نے کس سن کی سمجھ رکھی ہے؟؟؟
اور اگر چار پانچ سال کم نکل آئی تو؟؟؟مجھے بھی لگتا ہے آپا کی عمر عدنان بھائی سے کم نہیں ہے۔
آپا سے ملنے
عدنان بھائی پھر تو آپ کو جاسمن خالہ کہنا چاہیے تھاکبھی کبھی تو مجھے آپا کی گفتگو پڑھ کر اپنی امی کا گمان ہوتا ہے ۔
پھر بھی آپا سے امید نہیں کہ برا منائیں گیاور اگر چار پانچ سال کم نکل آئی تو؟؟؟
بھائی بات عمر کی نہیں ہوتی ،آپا کی جو بھی عمر ہو مگر ان کی شخصیت میں اللہ کریم نے لوگوں کے لیے جو محبت اور اخلاص پیدا فرمایا ہے میں اس سے متاثر ہوں ،وہ اپنے پرائے کی تفریق نہیں کرتی بے لوث دعا کے خزانے لوٹا دیتی ہیں ۔آپا کی پیدائش آپ نے کس سن کی سمجھ رکھی ہے؟؟؟
آپ کے امتحانات ختم ہوگئے؟پھر بھی آپا سے امید نہیں کہ برا منائیں گی
دعائیں سید عمران بھائی بھی دے دیتے ہیں. اور نزدیک بھی رہتے ہیں. کبھی جاکر مل لو.جاسمن آپا سے ملنے کا دل کرتا ہے ،آپا کے قدموں میں بیٹھے کر مجھے ڈھیروں دعائیں اپنے دامن میں سمیٹنی ہیں ۔
آپا کا بہت شفیق اور محبت بھرا اندازہوتاہے بالکل ماں جیسا ،کبھی کبھی تو مجھے آپا کی گفتگو پڑھ کر اپنی امی کا گمان ہوتا ہے ۔
اللہ کریم آپا کو ہمیشہ سلامت رکھیں ، آمین
اب کون سا امتحان دے رہے ہیں؟؟؟آپ کے امتحانات ختم ہوگئے؟
شاید آپ نے لئیق بھائی کے مراسلے کا اقتباس لے لیا ہے ،امتحان تو ہادیہ بہن دے کر آئی ہیں ۔آپ کے امتحانات ختم ہوگئے؟