آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

منصور احمد

محفلین
دیکھا جائے تو ان پیچ چوری کا سافٹ‌ وہئیر ہے لیکن ہے بہت کام کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں‌خود اخبار بناتا ہوں۔۔۔۔ اس لئے مجھے معلوم ہے ان پیج کے کیا کیا فوائد ہیں۔۔۔۔۔۔۔

اس لئے ان پیچ ہی استعمال کرتا ہوں۔۔۔
 
منصور احمد

محفلین
اب اردو سپورٹ کے ساتھ ایم ایس ورڈ استعمال کر کے دیکھیں۔
شمشاد بھائی آپ کی بات درست ہے۔
لیکن اگر اخبار کے مکمل صفحہ کو اردو کی طرز پر بنایا جائے تو ان پیچ میں‌بہت سے فیچر ہیں۔۔۔۔ جو ایم ایس ورڈ میں مشکل سے ہوں۔۔۔
باقی یہ چوری شدہ سافٹ‌ وئیر کے حق میں بلکل نہیں۔۔۔۔
لیکن بوجہ مجبوری کچھ تو کرنا ہو گا۔۔۔۔۔
 
arifkarim

معطل

انپیج بھی تو چوری کا استعمال ہوتا ہے 99 فیصد!
 
فرخ

محفلین
بھائی جی، جب سے اردو ونڈوز میں ملی ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہاں بہت سے دوستوں کی محنتوں کےنتیجے میں اردو فونٹ کی ورائیٹی دستیاب ہو گئی ہے، اردو کے کسی خاص سافٹ وئیر کے استعمال کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی۔
صرف گرافکس میں اردو لانے کے لئے Gimp وغیرہ جیسے مفت کے پروگرامز میں سارا کام آسانی سے ہوجاتا ہے۔
اور اب الحمد اللہ، میرے پاس مفت کے پروگرامز کا کافی ذخیرہ جمع ہو چُکا ہے۔
 
فرخ

محفلین
اگر تلاش کیا جائے تو ایم ایس ورڈ کی بجائے آپ کو آفس کے دوسرے سافٹ وئیر بھی مل جائیں گے جو مفت میں ہیں اور اردو تو اب نستعلیق کی آب و تاب کے ساتھ ونڈوز میں دستیاب ہی ہے۔
مثلا، آپ اوپن آفس استعمال کرکے دیکھیں۔ گرافکس کے لئے Gimp وغیرہ جیسے کافی ٹولز مل جاتے ہیں۔

میرا خیال ہے پبلشنگ کے لئے ہمارے پاس اب کافی مفت کے پروگرامز کا ذخیرہ ہے جو اردو کو کافی اچھا سپورٹ دیتے ہیں۔

Top