اب چائے کے پیسوں سے بیلنس ڈلوا لیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2010 #384 خوشی نے کہا: کیوں آج کے بعد چائے کی ذمہ داری آپ لے رھے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سو بسم اللہ، چائے آپ سے اچھی تھوڑا ہی ہے۔
خوشی نے کہا: کیوں آج کے بعد چائے کی ذمہ داری آپ لے رھے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سو بسم اللہ، چائے آپ سے اچھی تھوڑا ہی ہے۔
زینب محفلین مئی 13، 2010 #385 مس کال نہیں مس کالیں تھیں ایک نہیں پوری 20 سعودیہ سے لگتا ہے اس کی شمشاد بھائی نے خوب دھلائی کی
خوشی محفلین مئی 14، 2010 #388 شمشاد نے کہا: سو بسم اللہ، چائے آپ سے اچھی تھوڑا ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ شکر ھے خدا کا پھر تو
شمشاد نے کہا: سو بسم اللہ، چائے آپ سے اچھی تھوڑا ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ شکر ھے خدا کا پھر تو
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2010 #389 ھارون رشید نے کہا: کیوں موبائل بھی کرائے پہ لیتے ہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرایہ پر لیتے نہیں، البتہ کسی کو ضرورت ہو تو کرائے پر دے دیتے ہیں۔
ھارون رشید نے کہا: کیوں موبائل بھی کرائے پہ لیتے ہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرایہ پر لیتے نہیں، البتہ کسی کو ضرورت ہو تو کرائے پر دے دیتے ہیں۔