خوشی بہن ای میل اور میسج بلکل نہیں لکھ سکتیں
مجھے ابھی ابھی ایک مس کال آئی ہے رنگ بیک کرلوں کیا
شمشاد بھائی میرا جواب درست ہوا لائیں الیکٹراای میل کرنے میں بہت سست ہوں اس میں شک نہیں ایس ایم ایس لکھنے میں سست ہوں اس میں شک کی گنجائش ھے
ایک مس کال آیا کرتی تھی، اب آنی بند ہو گئی ہے۔