آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے تو آپ کو کچھ نہیں کہا، یہ آپ اپنے متعلق کیوں سمجھ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم ایسا کرو کہ گرمیوں میں مری چلی جایا کرو۔ وہاں نہ گرمی ہو گی نہ غصہ آئے گا۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے پاکستان کی تباہی و بربادی دیکھ سن ُ کر غصہ اور رنج آیا ہوا ہے اسوقت :( حد ہوگئی انتہا کے جاہل لوگ رہتے ہیں وہاں ۔۔۔ جاہل ،، شعور سے عاری وہاں کی عوام ہے ، اور جعلی ڈگریو ں والے ۔۔:noxxx:
مجھے انتہا کا غصہ آیا ہوا ہے اور کہنے میں کوئی ہرج نہیں کاش میرے اختیار میں ہوتا میں وہاں کے جاہلوں کو ہنٹر مار مار باشعور بنانے پر مجبور کردیتی ۔ ۔۔
ہر روز ، سننے میں دیکھنے کو ملتا ہے پاکستان میں آج دس سالہ بچی کو زیادتی کرنے کے بعد مار ڈالا ، کبھی تین سالہ بچی کو زیادتی کرکے لاش نالے میں ۔، کبھی تیرہ سالہ بچی ، کبھی پانچ سالہ :(
آج کی خبرون میں ہے کہ میاں نے بیوی کے چہرے پے تیزاب ڈالکر فرار ، کبھی راہ چلتی پے کوئی تیزاب ڈال بھاگتا ہے ، ایک بائیس سالہ لڑکی کی شادی گیارہ سالا بچے کے ساتھ ،۔ کبھی پانچ سال کی بچی کی شادی چالیس سالہ بوڑھے کے ساتھ ۔ ۔باپ نے تین بیٹیوں کو قتل کرڈالا غریبی کی وجہ سے ۔ ۔ ماں اپنے بچے بیچ آتیں ہیں غربت سے تنگ آکر ،
میاں نے بیوی کو ٹی ۔ وی پر گانا سننے پر قتل کرنے کی کوشیش ۔ ۔ ایک سرکاری آفیسر کا بگڑا ہوا انیس سالہ لڑکے نے شراب کے نشے میں فائرنگ کرکے چار قتل کرڈالے ۔۔ برطانیہ سے گئی ہوئی فیملی کو گاؤں میں گولیاں مار کر قتل کر ڈالا ۔۔ :noxxx:
اُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف
یہ سب اکیسیویں صدی میں بھی رہتے ہوئے پتھروں کی دنیا میں رہ رہے ہیں ۔ ۔ جاہل عوام ، جاہل قوم ۔ ۔
اور بات کرتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں پاکستان ایک مسلم ملک ہے ۔ ۔ :noxxx:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top