آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ سب قرب قیامت کی نشانیاں ہیں۔ ایک حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ قیامت کی نشانیوں میں ایک یہ ہے کہ مارنے والے کو پتہ نہیں ہو گا کہ کیوں مار رہا ہے اور مرنے والے کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ کیوں مارا گیا ہے۔

اور جو دوسری برائیاں ہیں ان میں بہت بڑا ہاتھ اپنے مذہب سے دوری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مذہب سے دوری ہی اس کا سبب ہے، یہ شدت پسندی بھی مذہب سے دوری کا ہی نتیجہ ہے۔
 

خوشی

محفلین
مجھے غصہ آتا ھے جب لوگ دلائل سے کسی کی بات کا جواب نہیں دے سکتے تو ذاتیات پہ اتر آتے ھیں
 

خوشی

محفلین
اچھا یہ بات ھے تو مجھے بہت غصہ آتا ھے جب آپ چندے کی رٹ لگائے رکھتے ھیں:)
 

شمشاد

لائبریرین
آپا اس میں غصہ کرنے والی کوئی بات نہیں، ایسے ہی اپنا بی پی نہ بڑھائیں۔
 

خوشی

محفلین
باجو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ایک بات کریں یا باجو کہیں یا آپا ، بلکہ اگر کہنا ہی ھے تو آپا ہی کہیں ، نو باجو نو آپی نو بجو اور باجی تو بالکل بھی نہیں
 

زین

لائبریرین
ہاہاہا
آج نہیں کل پوچھوں گا ۔

ویسے آپ کو باجی لفظ اچھا نہیں لگتا اور مجھے ’’جی‘‘
 

خوشی

محفلین
آپ کا مطلب ھے میں آپ کو زین جی نہ کہا کروں صرف زین بلایا کروں

یہ تو میں بھئی میں عزت کرتی ہوں اس لیے لگا لیتی ہوں ساتھ
 

خوشی

محفلین
یہ بھی اچھا لگتا ھے ، خوبصورت لفظ ھے رشتہ اس سے بھی زیادہ خبوصورت

دوست کو کیا کہتے ھیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top