ناعمہ عزیز
لائبریرین
بس کبھی کبھی انسان مایوس ہو جاتا ہے۔۔اگر چاکلیٹ کا نہیں تو پھر کس بات کا رونا ہے؟
بس کبھی کبھی انسان مایوس ہو جاتا ہے۔۔اگر چاکلیٹ کا نہیں تو پھر کس بات کا رونا ہے؟
خٹک صاحب لفظوں کا انتخاب انسان کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے۔
مفہوم ہی ہے ناں، حدیث تو نہیں۔ تو مفہوم میں بھی تو الفاظ کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔
بھائی جی میں بحث میں نہیں پڑنا چاہتا۔ جو جی میں آئے کریں۔
توبہ توبہ ۔ گھربیٹھے یہ حال ہے اگر گرائونڈ میں ہوتی تو کیا ہوتا ........................اتنی ہمدردی بھی اچھی نہیں ۔بہت غصہ آیا میرا تو گلہ بیٹھ گیا چیخ چیخ کے ، اب رو رو کے آنکھیں سوج گئی ھیں ، گھانا نے موقع گنوا دیاااااااااااااا