آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
نانانانانانانانانانانا اپیا
آپ نا ڈانٹیے گا پلززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز۔۔ پہلے اماں جان سے ڈانٹ کھا ئی ہے میں نے:)

میں کیوں ڈانٹوں گی بھلا اپنی بہن کووووووووووووووووو

ویسے امی جان سے کتنے کلو ڈانٹ کھانے کو ملی
 

عادل بھیا

محفلین
غصہ اُس وقت آتا ہے جب آپکی اُمید کے برعکس کچھ ہو جائے۔ مجھے بھی جب کسی چیز کی اُمید نہ ہو اور وہ ہو جائے تو سخت غصہ آتا ہے لیکن صبر کرنا چاہیئے۔ آب کچھ اور چاہتے ہیں اور آپکا اللہ آپکے بارے میں کچھ اور چاہتا ہے تو پھر ہوتا وہ ہے جو اللہ کو منظور ہوتا ہے۔ یوں پھر انسان کو غصہ آجاتا ہے۔ ہمیں اللہ کے کئے پر راضی ہونا چاہیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ رحم کرے اور روئیں تمہارے دشمن، آخر ایسی کیا بات ہو گئی کہ رو رو کے دن گزر رہا ہے، کہیں پیاز زیادہ تو نہیں کاٹنی پڑ گئی؟
 

خوشی

محفلین
مجھے ٹیلر پہ غصہ آیا ہو اھے جی چاہتا تھا اسے کوئی جیکٹ پہنا کے ریموٹ کنٹرول کا بٹن دبا دوں :mad:
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ بھی نہیں ہو گا، وہ جیکٹ پہن کر چلا جائے گا اور ریموٹ کا بٹن دبانے سے ٹی وی کا چینل تبدیل ہو جائے گا۔ تو غصہ کیسے اترے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top