بڑی سی لاٹھی نہیں بلکہ بڑا سا ڈنڈا چاہئیے :laugh:
مقدس لائبریرین جولائی 19، 2011 #965 مجھے خود پر بہت غصہ آ رہا ہے کیونکہ آئی گاٹ آپ سو لیٹ اینڈ آئی گاٹ لیٹ فور ورک
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #966 کیا آج پھر بس والے نے تاخیر کروا دی؟ اگر کل ایسا ہوا تو مجھے ضرور بتائیے گا۔
مقدس لائبریرین جولائی 19، 2011 #967 نہیں بھیا آج بابا کے ساتھ آئی تھی اور بابا نے لیٹ کروایا نہیں دیٹ ول بھی اے لائی۔۔ میں خود ہی لیٹ جاگی آج
نہیں بھیا آج بابا کے ساتھ آئی تھی اور بابا نے لیٹ کروایا نہیں دیٹ ول بھی اے لائی۔۔ میں خود ہی لیٹ جاگی آج
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #970 پھر تو مزے ہیں آپ کے۔ یہاں تو وقت پر بھی آؤ تو چھٹی روزانہ ہی دیر سے ملتی ہے وہ بھی بغیر کسی اضافی تنخواہ کے۔
پھر تو مزے ہیں آپ کے۔ یہاں تو وقت پر بھی آؤ تو چھٹی روزانہ ہی دیر سے ملتی ہے وہ بھی بغیر کسی اضافی تنخواہ کے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #972 غصہ تو بہت آتا ہے لیکن کر کچھ نہیں سکتے۔ مثال مشہور ہے "نوکری کی تے نخرہ کی"
س ساجد تاج محفلین جولائی 19، 2011 #973 شمشاد نے کہا: پھر آپ خبریں تو بالکل بھی نہ سُنا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے یقین کریں ہم نے کبھی خبریں دیکھی ہی نہیں اور نہ کبھی اخبار پڑھی ہیں سوائے سپورٹس کے۔ باقی سب بکواس ہے
شمشاد نے کہا: پھر آپ خبریں تو بالکل بھی نہ سُنا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے یقین کریں ہم نے کبھی خبریں دیکھی ہی نہیں اور نہ کبھی اخبار پڑھی ہیں سوائے سپورٹس کے۔ باقی سب بکواس ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #974 بہت اچھا کرتے ہیں۔ آجکل خبریں نہ سُننا اور اخبار نہ پڑھنے سے صحت اچھی رہتی ہے۔
س ساجد تاج محفلین جولائی 20، 2011 #975 خبریں نہیں سنتے اس لیے تو فریش محسوس کرتے ہیں ۔ غصہ آتا ہے جو لوگ مطلب کے لیے بات کرتے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2012 #979 مجھے غصہ آ رہا ہے کہ کام اتنا ڈھیر سارا پڑا ہے اور ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہا۔