آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

نیرنگ خیال

لائبریرین
اوہو، یعنی آپ اپنے آفس میں باس شاس ہیں؟
کاش ہوتا:happy: ۔ میں اکیلا ہوں اپنی ٹیم میں :bighug:
ویسے میرا باس اک انگریز ہے اور امریکہ میں ہوتا ہے۔ تو سال میں بنفس نفیس ملاقات تو اک آدھی بار ہی ہوتی ہے۔ :) پر وہ نہایت عمدہ انسان ہے۔ (y)
 
ملائکہ

محفلین
جب کوئی بندہ بولے کہ میں فلاں کام کردوں گا اور وہ نا کرے تو مجھے بہت غصہ آتا ہے یا تو بندہ پہلے منع کردے اور اگر کومنٹمنٹ کرلی ہے تو پورا ضرور کرے۔۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے اس وقت بہت تکلیف ہوتی ہے اور کچھ غصہ بھی آتا ہے جب آپ کسی انسان کی مدد کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ہر بار اس کی مدد کو پہنچتے ہیں اور جب ایک بار آپ کو اسی انسان کی مدد کی ضرورت ہو اور وہ انسان مدد کرنے کی پوزیشن میں بھی ہو اور وہ انکار کر دے۔۔۔

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے اپنی ساری فلاسفی کو جمع کر کے تیلی دکھا دی جائے
 
میں نے جانا گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔ :)
 
تبسم

محفلین
جیسے کہ امی نے مجھے کہا کہ ہم شاپنگ کرنے جائیں گے اور پھر نہیں لیکر گئیں:(:brokenheart:
ارے ملائکہ تم تو اتنی سی بات پر غصہ ہو رہی ہو اور اپنا دل دُکھار رہی ہو آج نہیں جا سکے تو کوئی بات نہیں کل لے کر چلی جائیں گی سمجھا کریں آپ آپنی آمی کی مجبوریوں کو بھی
 
ملائکہ

محفلین
مجھے اس وقت بہت تکلیف ہوتی ہے اور کچھ غصہ بھی آتا ہے جب آپ کسی انسان کی مدد کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ہر بار اس کی مدد کو پہنچتے ہیں اور جب ایک بار آپ کو اسی انسان کی مدد کی ضرورت ہو اور وہ انسان مدد کرنے کی پوزیشن میں بھی ہو اور وہ انکار کر دے۔۔۔

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے اپنی ساری فلاسفی کو جمع کر کے تیلی دکھا دی جائے
ویسے آپ کہہ بالکل ٹھیک رہے ہیں :)
 
ملائکہ

محفلین
ارے ملائکہ تم تو اتنی سی بات پر غصہ ہو رہی ہو اور اپنا دل دُکھار رہی ہو آج نہیں جا سکے تو کوئی بات نہیں کل لے کر چلی جائیں گی سمجھا کریں آپ آپنی آمی کی مجبوریوں کو بھی

بس نا امی کافی دنوں سے ایسے ہی کررہی ہیں اب میں بھی نہیں جاؤں گی بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چلی جاؤں گی چیزیں بھی تو میں نے اپنی ہی لینی ہیں نا:whistle::battingeyelashes::ROFLMAO:
 
تبسم

محفلین
بس نا امی کافی دنوں سے ایسے ہی کررہی ہیں اب میں بھی نہیں جاؤں گی بس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

چلی جاؤں گی چیزیں بھی تو میں نے اپنی ہی لینی ہیں نا:whistle::battingeyelashes::ROFLMAO:
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا آپ بھی نا آمی سے بھی ناراض ہو گی تو آپ کا ہی نقصان ہو گا
 
Top