اور پیٹھ پیچھے بے شک جھوٹ بولتا رہے[/quote
تب تو مجھے اس کا پتا نہیں چلتا نا۔۔۔۔۔۔۔
کل کرسکتے ہیں کیاِ؟آج کوئی مجھے پر غصہ نہیں کرے گا
وہ تو کل کے موڈ پر ڈیپنڈ ہےکل کرسکتے ہیں کیاِ؟
جب موڈ بہت اچھا ہوگا نا تک غصہ کر لیںکیسا موڈ ہوتو غصہ کیا جاسکتا ہے
ارےےے آپ پر غصہ کیوں کرنا ہے آپ کا موڈہمیشہ اچھا رہےجب موڈ بہت اچھا ہوگا نا تک غصہ کر لیں
پھر ہنس کیوں رہے ہیں ؟ غصے والا منہ بنا کے دیکھائیں نا لالہ ؟؟مجھے اس وقت بہت شدید غصہ آیا ہوا ہے
غصہ کسی ایک فرد پر ہو تو دوسروں کو کیوں تکلیف دوں؟پھر ہنس کیوں رہے ہیں ؟ غصے والا منہ بنا کے دیکھائیں نا لالہ ؟؟