بالکل درست فرمایا آپیایم آلویز رائٹ
ہیں ناں
لولززززز
سرکاری بینک ہی کیوں؟ اور کون سا سرکاری دفتر ہے جہاں وقت ضائع نہیں ہوتا؟سرکاری بنک میں ٹائم ضائع ہونے پر کافی غصہ آتا ہے
آج سرکاری بینک جانا تھا اس لیے بینک کو ہی یاد کیاسرکاری بینک ہی کیوں؟ اور کون سا سرکاری دفتر ہے جہاں وقت ضائع نہیں ہوتا؟
اچھا پر آپ کیسے بچیں گے غصہ سےیہ تو اللہ کی اللہ ھی جانے بس ھمیں تو مطلب ھے اس سے کہ غصے سے بچے رھیں
اففففففففففففف آپ کو مطلب کیا ہو تا ہے یہ بھی نہیں پتا اب تو آپ کوصخت ضرورت ہے اردو محفل کے اسکول کو جوین کر نے کییعنی آپ نے مطلب نہیں بتانا؟
اچھا جی غصہ میں بھی بڑا چھوٹا بھی ہو تا ہے کیا سسمجھے ابھی کچھ دیر پہلے بھی بڑا غصہ آیا ہوا تھا
ہیں آپ کو یہ بھی نہیں پتااچھا جی غصہ میں بھی بڑا چھوٹا بھی ہو تا ہے کیا سس
تو بتا دیں نا پھر کہ کیا فرق ہے غصہ اور ناراضگی میں؟ میری اچھی بہن ہیں نا؟اففففففففففففف آپ کو مطلب کیا ہو تا ہے یہ بھی نہیں اب تو آپ کو سخت ضرورت ہے اردو محفل کے اسکول کو جوین کر نے کی
نہیں پتا آپ بتادیں وہ کتنا بڑا اور کتنا چھوٹا ہو سکتا ہےہیں آپ کو یہ بھی نہیں پتا
ہی ہی ہی
غصہ وہ جو آپ سعود بھائی اور فاتح بھائی مجھ پہ کرتے ہیںتو بتا دیں نا پھر کہ کیا فرق ہے غصہ اور ناراضگی میں؟ میری اچھی بہن ہیں نا؟
اففففففففففففف آپ توسب بڑی جلدی بھول جاتے اس کے لیے بادام کھایا کریں کل ہی تو بتایا تھا فرق وہ بھی بھول گےتو بتا دیں نا پھر کہ کیا فرق ہے غصہ اور ناراضگی میں؟ میری اچھی بہن ہیں نا؟
اب جب آئے گا ناں تو میژر کر لوں گی لولززززنہیں پتا آپ بتادیں وہ کتنا بڑا اور کتنا چھوٹا ہو سکتا ہے
اچھے سے کر لنا اُس کے بعد مجھے بھی بتا نا ہے آپ کواب جب آئے گا ناں تو میژر کر لوں گی لولزززز
ضرور وائے ناٹاچھے سے کر لنا اُس کے بعد مجھے بھی بتا نا ہے آپ کو
وہی جواب کاپی پیسٹ کر دیںاففففففففففففف آپ توسب بڑی جلدی بھول جاتے اس کے لیے بادام کھایا کریں کل ہی تو بتایا تھا فرق وہ بھی بھول گے
آپ اردو محفل اسکول جوین کر لیں وہاں سب فرقیں بتا دیں گےوہی جواب کاپی پیسٹ کر دیں
تو یوں بولیں نا کہ پیسے لے کر بتانا ہےآپ اردو محفل اسکول جوین کر لیں وہاں سب فرقیں بتا دیں گے