سیماب
محفلین
کی تھی آپ نے نہیں دیکھی ہو گیاچھی بات ہے۔ اللہ کرے نہ ہی آئے۔ اچھا وہ آپ نے اپنے تلگو والے جملے کا ترجمہ نہیں کیا تھا!
کی تھی آپ نے نہیں دیکھی ہو گیاچھی بات ہے۔ اللہ کرے نہ ہی آئے۔ اچھا وہ آپ نے اپنے تلگو والے جملے کا ترجمہ نہیں کیا تھا!
کہاں کیا تھا؟ میری نظر سے نہیں گزرا شاید نظر زیادہ کمزور ہو گئی۔کی تھی آپ نے نہیں دیکھی ہو گی
جہاں آپ نے جواب مانگا تھاکہاں کیا تھا؟ میری نظر سے نہیں گزرا شاید نظر زیادہ کمزور ہو گئی۔
شکریہ۔ چلیں میں دیکھتا ہوں، اب مجھے یاد بھی نہیں رہا کہ آپ نے تلگو کس تھریڈ میں لکھی تھیجہاں آپ نے جواب مانگا تھا
اور مجھے بھی یاد نہیںشکریہ۔ چلیں میں دیکھتا ہوں، اب مجھے یاد بھی نہیں رہا کہ آپ نے تلگو کس تھریڈ میں لکھی تھی
انڈین بادام کھائیں اور میرے لیے بھی ایک دو کلو بھیج دیںاور مجھے بھی یاد نہیں
لیکن جب زخم بھرنے لگتا ہے تو کچھ لوگ پھر ہرا کر دیتے ہیںوقت کے ساتھ ہر زحم بھر جاتا ہے ۔ اور اس کی تکلیف بھی کم ہو جاتی ہے
افففففففففففففففف ایسے لوگوں کی بھی کوئی بات سُن تے ہیں کیالیکن جب زخم بھرنے لگتا ہے تو کچھ لوگ پھر ہرا کر دیتے ہیں
مگ نہیں توڑنا چاہیے۔ جو ایسے چائے پیئے اس کے سر کے متعلق کیا خیال ہے؟جب کوئی میرے سامنے آواز سے چائے پیتا ہے دل کرتا ہے کہ مگ ہاتھ سے لے کر توڑ دوں