تبسم
محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہا بیچارا فرید ماموں کے غصہ کا شیکار ہو جاتا ہے چاکلیٹ کھانے پرمجھے غصہ آتا ہے جب فرید میری بھی چاکلیٹ کھاجاتا ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہا بیچارا فرید ماموں کے غصہ کا شیکار ہو جاتا ہے چاکلیٹ کھانے پرمجھے غصہ آتا ہے جب فرید میری بھی چاکلیٹ کھاجاتا ہے
تم دونوں اپنے اپنے پرس میرے حوالے کرو، میں خود ہی چاکلیٹ کے پیسے لے لیتا ہوں۔ہاں میں نے کھائی ہے تو پیسہ آپ ہی دیں گی نا
تم دونوں اپنے اپنے پرس میرے حوالے کرو، میں خود ہی چاکلیٹ کے پیسے لے لیتا ہوں۔
کیا کرئیں گے پرس لے کراس میں زبان دکھانے کی بھلا کیا بات ہے۔ میں کوئی ڈاکٹر تھوڑا ہی ہوں جو میں زبان دکھانے کو کہا ہے۔
کیوں کریں جی آپ نے تھوڑی کھلائی ہے چاکلیٹ ہمیہتم دونوں اپنے اپنے پرس میرے حوالے کرو، میں خود ہی چاکلیٹ کے پیسے لے لیتا ہوں۔
کیا کرئیں گے پرس لے کر
مجھے دیکھنا ہے تم دونوں کے پرس میں کیا کچھ الم غلم بھرا ہوا ہے؟کیوں کریں جی آپ نے تھوڑی کھلائی ہے چاکلیٹ ہمیہ
کیا الم غلم ہےمجھے دیکھنا ہے تم دونوں کے پرس میں کیا کچھ الم غلم بھرا ہوا ہے؟
ویسے مجھے آج کل پرندے مارنے کا شوق ہو رہا ہےوہی تو دیکھنا چاہتا ہوں اور یہ بھی کہ کوئی غیر قانونی چیز تو نہیں چھپا رکھی تم نے اپنے پرس میں۔
بس ایسے ہی ایک کو دیکھ دیکھ کر بور ہو رہی ہوںچچچچ، پرندے تو اتنے معصوم سے ہوتے ہیں۔ ان کو کیوں مارنے کو دل کر رہا ہے؟