آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
اس میں زبان دکھانے کی بھلا کیا بات ہے۔ میں کوئی ڈاکٹر تھوڑا ہی ہوں جو میں زبان دکھانے کو کہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ خدا خوفی کرو۔ سر میں پہلے درد رہتا ہے تمہارے، اس لیے غصہ اچھا نہیں ہوتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہی تو دیکھنا چاہتا ہوں اور یہ بھی کہ کوئی غیر قانونی چیز تو نہیں چھپا رکھی تم نے اپنے پرس میں۔
 
Top