آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہاں تم تو بڑی سیانی ہو جو کسی کی بھی باتوں میں نہیں آتی بلکہ سبکو اپنی باتوں میں لے آتی ہو۔
 

کھوکھر

محفلین
آج میٹرو بس کے ٹوٹے دروازے دیکھ کر کافی غصہ آیا کہ ہماری عوام کو مفت سہولت کی کوئی قدر ہی نہیں
 
Top