اچھی بات ہے میں بھی غصہ میں نہیں ہوں
ع عبدالقدوس راشد محفلین فروری 2، 2013 #1,030 میں ذرا غصے کا تیز ہوں لیکن ابھی آہستہ آہستہ حالات کے ساتھ اس عادت کو بدلنے کی کوشش میں ہوں۔
کھوکھر محفلین فروری 3، 2013 #1,032 شمشاد نے کہا: مجھے آج بہت غصہ آیا ہوا ہے۔ بھلا کس پر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرکٹ ٹیم پر ؟
تبسم محفلین فروری 3، 2013 #1,033 شمشاد نے کہا: آج سیماب کو تبسم پر بہت غصہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ مجھ پر کیوں غصہ ہوں گے
شمشاد نے کہا: آج سیماب کو تبسم پر بہت غصہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ مجھ پر کیوں غصہ ہوں گے
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2013 #1,036 ابھی خود ہی کہہ رہی تھیں کہ غصہ ہوں اور ابھی کہہ رہی ہو کہ باتوں میں مت آؤ۔ سیاست میں آ جاؤ بڑی کامیاب رہو گی۔
ابھی خود ہی کہہ رہی تھیں کہ غصہ ہوں اور ابھی کہہ رہی ہو کہ باتوں میں مت آؤ۔ سیاست میں آ جاؤ بڑی کامیاب رہو گی۔
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2013 #1,038 صحیح ہی تو کہہ رہا ہوں۔ اور خواتین کی سیاست تو ویسے بھی بڑی کامیاب ہوتی ہے۔