آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

پپو

محفلین
جی بھائی آپ کچھ پوچھیں تو بتائیں نہ۔
ویسے آپ کے نام سے لگتا ھے آپ کو تو غصہ آتا ھی نہیں ھو گا :sneaky:
میں تو پیمانے بابت کہہ رہا تھا کہ اب بتائیں کہاں سے لیا
شکریہ بھائی آپکا۔
غصہ ایک جذبہ ہے اور کوئی بھی چیز بلاوجہ پیدا نہیں کی گئی بس اس کا استعمال بے موقع نہیں ہونا چاہیے
 
Top