جی اب تک نہیں ہوا تو اب کیا ہوگااسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ غصہ نہیں کرنا۔ ویسے بھی غصہ کرنے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
پر کچھ لوگ کو میرے اندر غصہ زیادہ لگتا ہےتو اب تک تم نے اتنا غصہ بھی تو نہیں کیا ہو گا ناں۔
یہ تو مجھے نہیں پتاوہ تو پھر بہت ہی ڈرپوک ہوں گے۔