آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

بھلکڑ

لائبریرین
میرا غصہ تو اُترے کا نام ہی نہیں لے رہا !!!! جو دکھائی دے رہا اس کی کوئی نہ کوئی بات غصے والی یاد آجاتی ہے ۔۔۔۔ جس کو گزرتے ہوئے دیکھو اس بے چارے پہ فری کا غصہ آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور سب سے زیادہ تو خود پر آرہا ہے :mad::cautious::cautious::cautious:
شمشاد بھائی کوئی مشورہ عنایت ہو:(
 

بھلکڑ

لائبریرین
ابھی تو روزہ ہے الحمدللہ!!!!
ویسے آپس کی بات ہے افطار سے لے کر سحر تک ایک بار بھی آنکھ نہیں لگتی!!!! تو پانی تو نوش فرما لیں گے لیٹنا مشکل کام ہے۔۔۔۔۔۔ اور ٹینشن سے فری ہونے والی بات پر سنجیدگی سے غور فرماتا ہوں!!!!!
ویسے آپ کے پاس تو سحری کا وقت ہو گیا!!! آپ محفل پر ہیں ۔۔روزہ نہیں رکھنا کیا
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ غصہ نہیں کرنا۔ ویسے بھی غصہ کرنے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
 
Top