آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

کھوکھر

محفلین
اب شمشاد بھائی سے ڈانٹ نہ پڑوا دینا غصہ کے دھاگہ میں جوک

ملا نصیرالدین نے سحری کے لئے دودھ میں جلیبیاں بھگو کر رکھیں . جب سحری کے لئے اٹھے اور بیوی سے جلیبیاں مانگیں تو بیوی نے کہا کہ وہ تو بلی کھا گئی .
ملا بھی چادر تان کر سو گئے اور کہا : اچھا تو بلی سے کہہ دینا آج روزہ بھی وہی رکھے .
 
سیماب

یہ تو کل ہی پڑھا ہے جوک
 
Top