وہ کس لیےتم لوگوں سے ڈرنا ہی پڑتا ہے۔
ہاہاہاہاہاہاکیونکہ چھوٹی ہو کر بھی بڑوں والا سلوک جو کرتی ہو۔
اب ایسا بھی نہیں ہےتو عادت سی ہو گئی ہے تمہیں ہر وقت ہیڈ مسٹریس بنے رہنے کی۔
تو پھر کیا ہے سیماب جیاب ایسا بھی نہیں ہے
ہے نا اچھے بات چلیں پھری ایسی بات پر کوئیجوک سنائین کوئی گفت منگنا تو ویسٹ ہی ہے آپ تو دو گے ہیںیہ تو بہت اچھی بات ہے
یہ تو کل ہی پڑھا ہے جوکاب شمشاد بھائی سے ڈانٹ نہ پڑوا دینا غصہ کے دھاگہ میں جوک
ملا نصیرالدین نے سحری کے لئے دودھ میں جلیبیاں بھگو کر رکھیں . جب سحری کے لئے اٹھے اور بیوی سے جلیبیاں مانگیں تو بیوی نے کہا کہ وہ تو بلی کھا گئی .
ملا بھی چادر تان کر سو گئے اور کہا : اچھا تو بلی سے کہہ دینا آج روزہ بھی وہی رکھے .
جو آپ نے کہیںنہیں لکھا وہ سنائیںجو آپ نے نہیں پڑھا وہ بتادیں وہ پوسٹ کردیتا ہوں