سیماب
محفلین
اب رہنے ہی دیںآپ لطیفوں کے دھاگے کا چکر لگا لیں
اب رہنے ہی دیںآپ لطیفوں کے دھاگے کا چکر لگا لیں
یہاں سنا دیتے تو سن لیتی اب وہاں کون جائےکتنا مشکل لگتاہے چند قدم چلنا
چلیں غصہ کی لڑی کیں کوئی تو غصہ ہوگا۔فلحال تو شمشاد بھائی آکر کھری کھری سنائینگے
ہم کونسا ان کے آنے تک یہاں رہیں گے ہاہاہاہالیکن رمضان میں غصہ نہ ہی دیلائیں ناااااااا
وہ آبھی گئےہم کونسا ان کے آنے تک یہاں رہیں گے ہاہاہاہا
جی اس وقت سب سے بڑا جھوٹ تو آپ ہی بول رہئے ہوان کی جگہ میں سنا دیتا ہوں۔
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ "دو لڑکیاں ایک کمرے میں خاموش بیٹھی ہوئی تھیں۔"
دیکھو وہی جوک سنانے تیار ہو گےوہ آبھی گئے
کہا تھا جو۔کویسے جوک اچھا سنایا ہے
آپ مجھے کام پر لگانے کی ہی سوچا کرئیںیہاں ہی کہیں ہوگا ڈھونڈ لیں نا
کیوں نہیں بیٹھ سکتیںان کی جگہ میں سنا دیتا ہوں۔
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ "دو لڑکیاں ایک کمرے میں خاموش بیٹھی ہوئی تھیں۔"