جی وہ صرف خود کے لیے ہوتا ہے نا
سیماب محفلین اکتوبر 14، 2013 #1,365 نہیں سچ کہ رہی ہوں جب آپ کا غصہ صرف کود تک رہے گا تو کسی اور کو ٹنشن نہیں ہوگی
کھوکھر محفلین اکتوبر 19، 2013 #1,367 منہ مانگے پیسے دینے کے باجود لوگ نہ ٹھیک کام کرتے ہیں نہ ہی ٹائم پر
تبسم محفلین اکتوبر 25، 2013 #1,371 افففففففف لگتا ہے مجھے یہاں سے بھاگ نا پڑے گا یہاں تو سب غصہ والے لوگ ہیں
ل لئیق احمد معطل اکتوبر 26، 2013 #1,374 شمشاد نے کہا: غصہ آنا ایک فطری بات ہے۔ کبھی کبھار غصہ آنا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غصہ آنے سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ غصہ آنے کی کیا وجہ بنی؟
شمشاد نے کہا: غصہ آنا ایک فطری بات ہے۔ کبھی کبھار غصہ آنا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غصہ آنے سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ غصہ آنے کی کیا وجہ بنی؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2013 #1,375 سیماب نے کہا: آج کل مجھے بھی کبھی کبھی کافی غصہ آجاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آجکل تو تمہیں غصہ بالکل بھی نہیں آنا چاہیے۔
سیماب نے کہا: آج کل مجھے بھی کبھی کبھی کافی غصہ آجاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آجکل تو تمہیں غصہ بالکل بھی نہیں آنا چاہیے۔