جی ۔غصہ آنا ایک فطری بات ہے۔ کبھی کبھار غصہ آنا چاہیے۔
غصہ نہیں ہیں بس تھورے ناراض ہیں ۔۔اور ادھر میں نے دیکھ لیا ہے کہ آپ سعود بھائی پر غصہ ہیں۔
سعود بھیا سے ہی پوچھ لیں آپ ۔اللہ خیر کرے یہ ناراضگی کیونکر ہو گئی؟
وقت کے ساتھ ساتھ ناراضگی دور ہوجائے گی ۔۔ان سے پوچھا ہے وہ بھی نہیں جانتے
اب یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا؟