عائشہ عزیز
لائبریرین
جی اچھا کوشش کروں گی بھیا ۔
تو رونے لگ جاتی ہوں اگر بہتتتتتتت زیادہ آئے تو۔۔اچھا یہ بتاؤ کہ جب تمہیں غصہ آتا ہے تو تم کیا کرتی ہو؟
تو رونے لگ جاتی ہوں اگر بہتتتتتتت زیادہ آئے تو۔۔
بہادر ہوں اتنی زیادہ بھیا۔بہادر بنو اوئے بہادر
بہادر ہوں اتنی زیادہ بھیا۔
اب دیکھنے تو گئے تھے اس میں ہمارا کیا قصور بھلا ؟
آپ میرا مذاق بنا رہے ہیں بھیا ؟
چلیں جلدی سے بولیں کہ میں بہادر ہوں ۔
ہاں بھئی عائشہ بہت بہادر ہے۔
اوتار نہیں دیکھا اس کا شیر کی خالہ کا
شیر بچارہ بھی شاید اس کے آنے کاسن کر
دہشت سے ہی پھڑک گیا
پھر وہ غصہ تو نہ ہوا ناں۔ غصے میں تو تمہیں چاہیے کہ دو چار برتن توڑو، کچھ اٹھا پٹخ کرو، پتہ بھی چلے کہ تمہیں غصہ آیا ہوا ہے۔تو رونے لگ جاتی ہوں اگر بہتتتتتتت زیادہ آئے تو۔۔
برتن تب توڑتی ہوں چاچو جب کم غصہ آیا ہوں جب بہت زیادہ آجائے اور بے بس فیل ہو تو رونے لگ جاتی ہوں ۔پھر وہ غصہ تو نہ ہوا ناں۔ غصے میں تو تمہیں چاہیے کہ دو چار برتن توڑو، کچھ اٹھا پٹخ کرو، پتہ بھی چلے کہ تمہیں غصہ آیا ہوا ہے۔
کسی دن بہت زیادہ غصہ آئے اور اتفاق سے ناعمہ سامنے آئے تو میری طرف سے اجازت ہے۔بس ایسا ہی ہے چاچو ۔۔