آپ کو کچھ کہنا ہے؟

F@rzana

محفلین
اس موضوع میں سب نے حصہ لینا ہے اور پوری سچائی سے کہنا ہے کہ کسی کو اگر کچھ کہنا ہے تو کیسے کہنا ہے؟ کیا کہنا ہے؟ اب تک کیوں نہیں کہا، کب کہیں گے اور کیوں کہیں گے؟ کس سے کہیں گے؟ کس لئے کہیں گے؟ کہنے کے لئے ہے کیا جو کہیں گے؟
اس سے اچھا موقعہ نہیں ملے گا، کہہ دیں جو کہنا ہے۔
مشورہ بھی مل جائے گا کیونکہ ایک فورم مشورے ہزار۔ ۔ ہی ہی ہی۔
کہیئے کیسا کہا؟
کب کہا؟
کیوں کہا؟
کس لئے کہا؟
کس سے کہا ؟؟؟؟؟؟

رانجھا رانجھا کہتے کہتے کیوں ہیر دیوانی ہوئی؟​
 
شمشاد

لائبریرین
پاگل ہوں میں جو یہ سب بھری محفل میں کہ دوں
حضرت عبیر ابو ذری مرحوم فرما گئے ہیں :

پُلس نوں آکھاں رشوت خور تے فیدا کی
پچھوں کر دا پھراں ٹکور تے فیدا کی

تو جناب مجھے تو معاف ہی رکھیں، اوروں کا میں ذمہ نہیں لیتا۔
 
F@rzana

محفلین
۔

شمشاد آپ کے پاگل ہونے میں کوئی شک نہیں۔
غور سے پڑھتے جو نہیں۔
پہلی شرط ہی یہی تھی کہ جو بھی کہنا ہے، سچائی سے کہنا ہے، ورنہ نہیں کہنا۔
:oops:
 
شمشاد

لائبریرین
فرزانہ نے کہا:
شمشاد آپ کے پاگل ہونے میں کوئی شک نہیں۔
غور سے پڑھتے جو نہیں۔
پہلی شرط ہی یہی تھی کہ جو بھی کہنا ہے، سچائی سے کہنا ہے، ورنہ نہیں کہنا۔
:oops:

اور آپ بھی ناں بس “فرزانہ“ ہی ہیں جو آجکل کے دور میں سچائی ڈھونڈ رہی ہیں اور وہ بھی ایسے کہ کوئی آپ کو لکھ کر دے دے۔
:eek: :eek: :eek:
 
کیا مطلب؟ میں سمجھا نہیں
کیا کہنا اور کیوں کہنا ہے کس لیے کہنا اور کس سے کہنا ہے۔

سچ کہنا ہے مگر کس لیے کہنا ہے اور کس سے کہنا ہے ، کوئی فائدہ بھی ہوگا یا ہمیشہ کی طرح سچ کا زہر ہی پیناپڑے گا۔

کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کیوں کس سے اور کب کہنا ہے۔

“فرزانہ“ ہے تو دیوانہ کہاں ہے :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
فرزانہ نے کہا:
شمشاد آپ کے پاگل ہونے میں کوئی شک نہیں۔
غور سے پڑھتے جو نہیں۔
پہلی شرط ہی یہی تھی کہ جو بھی کہنا ہے، سچائی سے کہنا ہے، ورنہ نہیں کہنا۔
:oops:

اور آپ بھی ناں بس “فرزانہ“ ہی ہیں جو آجکل کے دور میں سچائی ڈھونڈ رہی ہیں اور وہ بھی ایسے کہ کوئی آپ کو لکھ کر دے دے۔
:eek: :eek: :eek:

جناب آج کے دور میں بھی سچائی ہوتی ہے مان جائے۔ :laugh:
میں نے اوپر اپنا فون نمبر نیہں لکھا کیا ؟
اور پھر آپ نے اور فرزانہ نے بھی پوری سچائی سے اپنے اپنے نمبر نیہں لکھے تھے کیا ؟
یہی تو سچائی ہوئی نہ :p
 
F@rzana

محفلین
؛؛

شاباش بوچھی جیتی رہو، ویل ڈن
بائی دے وے فون نہیں آیا، شور تو بہت کر رہی تھیں، اب کیا ہوا؟
بل کی فکر ہے یا دل کی؟
 
ماوراء

محفلین
فرزانہ۔۔میں نے تو کسی سے بہت کچھ کہنا ہے۔۔لیکن مسئلہ نہیں مسائل ہیں۔۔مجھے پلیز یہ تو بتاؤ یہ سچ کیسے بولتے ہیں۔اور سچ بولنے کے بعد جوتے تو نہیں کھانے پڑتے۔۔۔ :?
:p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فرزانہ نے کہا:
شمشاد آپ کے پاگل ہونے میں کوئی شک نہیں۔
غور سے پڑھتے جو نہیں۔
پہلی شرط ہی یہی تھی کہ جو بھی کہنا ہے، سچائی سے کہنا ہے، ورنہ نہیں کہنا۔
:oops:

اور آپ بھی ناں بس “فرزانہ“ ہی ہیں جو آجکل کے دور میں سچائی ڈھونڈ رہی ہیں اور وہ بھی ایسے کہ کوئی آپ کو لکھ کر دے دے۔
:eek: :eek: :eek:

جناب آج کے دور میں بھی سچائی ہوتی ہے مان جائے۔ :laugh:
میں نے اوپر اپنا فون نمبر نیہں لکھا کیا ؟
اور پھر آپ نے اور فرزانہ نے بھی پوری سچائی سے اپنے اپنے نمبر نیہں لکھے تھے کیا ؟
یہی تو سچائی ہوئی نہ :p

لیکن میں تو سچ بولنا چاہتی ہوں۔۔لیکن بولنے ہی نہیں ہوتا۔۔اب کیا کروں۔۔ :? :p
 
سچ بولنے کے لیئے سب سے زیادہ ضروری ہے ایک عدد سچ بولنے والے شخص کا دست شفقت۔

اب یہ مسئلہ حل ہوگیا ہے تو بے فکر ہو کر سچ بولا جاسکتا ہے۔

ویسے سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ سچ بولنا ہے بڑا مشکل
 
ماوراء

محفلین
نہیں۔۔جس شخص سے میں نے سچ بولنا ہے۔مجھے صرف اس کا ہی دستِ شفقت چاہیے۔ :wink:

ویسے مجھے فرزانہ ہی آ کر بتائیں گی۔۔کہ مجھے کیا کرنا ہے۔۔انہوں نے تھریڈ کھولا ہے۔ان کو لگتا ہے تجربہ ہے۔۔ :p
 
تیشہ

محفلین
؛؛

فرزانہ نے کہا:
شاباش بوچھی جیتی رہو، ویل ڈن
بائی دے وے فون نہیں آیا، شور تو بہت کر رہی تھیں، اب کیا ہوا؟
بل کی فکر ہے یا دل کی؟

:? ارے فرزانہ جی۔ یہ تو پڑھا ہی میں نے اب ۔
آپ فون نمبر تو پی،ایم کریں ، میں آدھی رات کو بھی اٹھا کے بات کر لوں گی ۔ اور بل کی میں نے کبھی پرواہ نیہں کی میرے یہاں کونسا کوئی حساب کتاب رکھنے والا ہے۔ جناب اپنا ہی راج ہے اور خدا کا شکر ہے بہت کرم و فضل ہے۔ آپ بل کی فکر نہ کریں۔
فون نمبر سینڈ کریں تو آپ ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
؛؛

فرزانہ نے کہا:
شاباش بوچھی جیتی رہو، ویل ڈن
بائی دے وے فون نہیں آیا، شور تو بہت کر رہی تھیں، اب کیا ہوا؟
بل کی فکر ہے یا دل کی؟

:) :p
لیں جی ۔ فرزانہ کے ساتھ میری فون پر ہیلو ہائی ہوئی تفصیلی۔
اور کس نے بات کرنی ہے ۔ اپنا نمبر بھیج دیا جائے۔ :D
ورنہ کل کی طرح اپنا اپنا نمبر یہاں پوسٹ کر دیں ۔ :laugh:
او مائی گاڈ۔
 
F@rzana

محفلین
افتخار بھائی کے بچے

ہا ہا ہا ہا، افتخار بھائی آپ کا جواب پڑھ کر بے اختیار ہنسی چھوٹ گئی،
سو سویٹ۔

مجھے یقین آگیا کہ آپ سچ بول رہے ہیں۔

قدسیہ پہلی بار آپ کانام پڑھا ہے فورم میں، خوش آمدید۔
امید ہے آنا جانا، بمعہ مزیدار جوابات کے لگا رہے گا۔
 
جواب

وفا سرشت ہوں شیوہ ہے راستی میرا
نہ کی وہ بات جو دشمن کو ناگوار ہوئی

بس اپنی محبت کا احوال ایک شعرمیں بیان کر نا چاہوں گا

ہم دونوں کا پیار تھا سچا دونوں‌بچوں والے تھے
اس کا اپنا مجبورا تھا میری اپنی مجبوری
 
Top