حسرت جاوید
محفلین
زندگی ہر حال میں چلتی رہتی ہے، انسان اسے روکنے کی چاہے لاکھ کوشش کرے۔ہے تو ٹھیک۔
کریدنے کی بجائے ایک ہی بار چیر پھاڑ کر کے گہرا گھاؤ کر دیجئے زخم کو۔۔۔۔ تا کہ ٹیسیں بھی اٹھتی رہیں زخم سے اور زندگی بھی آگے چلے۔
زندگی ہر حال میں چلتی رہتی ہے، انسان اسے روکنے کی چاہے لاکھ کوشش کرے۔ہے تو ٹھیک۔
کریدنے کی بجائے ایک ہی بار چیر پھاڑ کر کے گہرا گھاؤ کر دیجئے زخم کو۔۔۔۔ تا کہ ٹیسیں بھی اٹھتی رہیں زخم سے اور زندگی بھی آگے چلے۔
زندگی چلنے سے ہمارا مطلب یہ کہ کسی بات کو روگ بنا کر ہمت نہ ہار دی جائے۔ مردوں پر تو ویسے بھی بہت ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔زندگی ہر حال میں چلتی رہتی ہے، انسان اسے روکنے کی چاہے لاکھ کوشش کرے۔
آمین شکریہاللہ پاک آسانی کا معاملہ فرمائیں آپ کے ساتھ آمین۔
ذمہ داریاں شاید ہر انسان پہ ہوتی ہیں لیکن ہمارے معاشرے میں غالباً مردوں سے منسوب ہیں۔ اوائل میں تو تعلق ٹوٹنے پر انسان واقعی ہمت ہار جاتا ہے لیکن جیسے ہی متبادل ملنا شروع ہوتے ہیں انسان زندگی کی طرف پلٹ آتا ہے۔زندگی چلنے سے ہمارا مطلب یہ کہ کسی بات کو روگ بنا کر ہمت نہ ہار دی جائے۔ مردوں پر تو ویسے بھی بہت ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔
درست فرمایا۔ذمہ داریاں شاید ہر انسان پہ ہوتی ہیں لیکن ہمارے معاشرے میں غالباً مردوں سے منسوب ہیں۔ اوائل میں تو تعلق ٹوٹنے پر انسان واقعی ہمت ہار جاتا ہے لیکن جیسے ہی متبادل ملنا شروع ہوتے ہیں انسان زندگی کی طرف پلٹ آتا ہے۔
ریویوز کے مطابق یہ پڑھنے میں کافی مشکل کتاب ہے۔ جب آپ مکمل کر لیں تو اس کا تھوڑا سا خلاصہ یہاں بیان کر دیں۔ جزاک اللہ
اسی عدالتی انقلاب کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ لوہار ہائی کورٹ نے تو کینگرو کورٹ کی اصطلاح کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔لیکن میرے خیال میں اس کتاب کو جسٹس چوہدری کی ریٹائرمنٹ یعنی 2013ء تک کا احاطہ کیا جانا چاہیئے تھا کیونکہ جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اپنی بحالی کے بعد چار، ساڑھے چار سال تک جس طرح سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں کو چلایا وہ بھی خاصے کی چیز ہے۔
اسلامی تاریخ کو وائٹ واش کرنے کی کوشش لگ رہی ہے۔
کتنے محفلین معطل کرانے ہیں؟ریویوز کے مطابق یہ پڑھنے میں کافی مشکل کتاب ہے۔ جب آپ مکمل کر لیں تو اس کا تھوڑا سا خلاصہ یہاں بیان کر دیں۔ جزاک اللہ
کیا آپ کا اشارہ ابنِ صفی کے مزاحیہ مضامین کی جانب ہے؟ نیٹ پر ایک کتاب 'شیطان صاحب' کے نام سے موجود ہے جس میں اُن کے مضامین موجود ہے۔ آخر میں اُن کی شاعری کے نمونے بھی دیے گئے ہیں۔
ابنِ صفی کے بیشتر ناولوں کی کہانی میں جھول موجود ہی ہوتے ہیں، لیکن جیسا میں نے کہا کہ وقت اچھا گذر جاتا ہے۔