زیک
مسافر
یاد کرنے کی کوشش کی کہ اردو میں آخری کتاب (اردو کی آخری کتاب نہیں) کب پڑھی تھی لیکن ناکامی ہوئی۔ شاید بیس پچیس سال؟سارے انگریزیاں دی بُکاں پڑھی جا رہے تے اسی اردو اردو دے ہوکے بھردے پھرنے آں
یاد کرنے کی کوشش کی کہ اردو میں آخری کتاب (اردو کی آخری کتاب نہیں) کب پڑھی تھی لیکن ناکامی ہوئی۔ شاید بیس پچیس سال؟سارے انگریزیاں دی بُکاں پڑھی جا رہے تے اسی اردو اردو دے ہوکے بھردے پھرنے آں
مطلب کہ ایک چوتھائی صدی پہلے؟یاد کرنے کی کوشش کی کہ اردو میں آخری کتاب (اردو کی آخری کتاب نہیں) کب پڑھی تھی لیکن ناکامی ہوئی۔ شاید بیس پچیس سال؟
جی millennium کے چالیسویں یا پچاسویں حصہ برابرمطلب کہ ایک چوتھائی صدی پہلے؟
معلومات میں اضافہ کے لئے شکرگزار ہیں۔جی millennium کے چالیسویں یا پچاسویں حصہ برابر
اردو میں سنجیدہ موضوعات کی شدید کمی ہے۔ مذہب اور فکشن پر ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ میں نے بھی پچھلی ایک دہائی میں چند ایک ہی اردو کتابیں پڑھی ہیں۔یاد کرنے کی کوشش کی کہ اردو میں آخری کتاب (اردو کی آخری کتاب نہیں) کب پڑھی تھی لیکن ناکامی ہوئی۔ شاید بیس پچیس سال؟
ضرور کوئی ڈانٹ ڈپٹ لکھی ہو گیجانو کے پرانے میسجز پڑھ رہا ہوں کچھ فرصت ملے تو کچھ اور پڑھوں گا
نہیں اسے لکھے ہوئے زمانہ ہوگیا ۔اب تو نہ ڈانٹ نہ سلام کچھ نہیںضرور کوئی ڈانٹ ڈپٹ لکھی ہو گی
ہم تو کپاس کا پھول پڑھ رہے ہیں
کپاس کا پھول یہ کوئی ناول ہے؟ضرور کوئی ڈانٹ ڈپٹ لکھی ہو گی
ہم تو کپاس کا پھول پڑھ رہے ہیں
تو ابھی تک کاہے کو سنبھال کے رکھے ہیں میسجز۔۔۔۔نہیں اسے لکھے ہوئے زمانہ ہوگیا ۔اب تو نہ ڈانٹ نہ سلام کچھ نہیں
زخموں کو کریدنے کا الگ مزہ ہےتو ابھی تک کاہے کو سنبھال کے رکھے ہیں میسجز۔۔۔۔
ناول نہیں ہے۔ احمد ندیم قاسمی کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔کپاس کا پھول یہ کوئی ناول ہے؟
ہممممناول نہیں ہے۔ احمد ندیم قاسمی کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
ہے تو ٹھیک۔زخموں کو کریدنے کا الگ مزہ ہے
کبھی پڑھتے ہیںناول نہیں ہے۔ احمد ندیم قاسمی کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
اس میں وقت لگے گاہے تو ٹھیک۔
کریدنے کی بجائے ایک ہی بار چیر پھاڑ کر کے گہرا گھاؤ کر دیجئے زخم کو۔۔۔۔ تا کہ ٹیسیں بھی اٹھتی رہیں زخم سے اور زندگی بھی آگے چلے۔
اللہ پاک آسانی کا معاملہ فرمائیں آپ کے ساتھ آمین۔اس میں وقت لگے گا
ضرور پڑھئیے گا۔کبھی پڑھتے ہیں