اوہ اچھا میں نے تو ایک بار بھی نہیں پڑھی۔ میں نے تو حصن حصین پڑھی ہے
اب میںنے شیخ احمد دیدات کی کتاب "دی چوائس - اسلام اینڈ کریسچینٹی" کا پہلا والیوم پڑھنا شروع کیا ہے۔
کتاب کی شروعات شیخ نے ایک عیسائی پادری سے ساوتھ افریقہ میںایک ملاقات سے کی ہے جو انھوں نے اپنی اوائل عمری میںکی۔ یہ کتاب رد عیسائیت کے لیے بہت بہترین ہے اور ان لوگوں کو ضرور پڑھنی چاہیے جو عیسایت زدہ ممالک میںرہ رہے ہیں۔