حسان خان
لائبریرین
اور درباری زبان کے متعلق؟
وہ تو یقینا عربی ہی ہوگی۔
اور درباری زبان کے متعلق؟
ضرور، بس اک مرتبہ مکمل ہو جائےتو پھر پوسٹ کیجئے نا اپنے بلاگ پر، تاکہ ہم بھی پڑھ سکیں۔
کیا یہ بھگت کبیر کے بارے میں ہے اور اگر ایسا ہے تو کیا اس میں انکی شاعری بھی موجود ہے؟'کبیر صاحب' از پنڈت منوہر لال زُتشی
کیا یہ بھگت کبیر کے بارے میں ہے اور اگر ایسا ہے تو کیا اس میں انکی شاعری بھی موجود ہے؟
خوب حسان بھائی۔مثنوی زہرِ عشق از نواب مرزا شوق
واہ ، پھر تو یہ بہت عمدہ کتاب ہوگی!جی یہ انہی کے بارے میں ہے۔ ابتداء میں ہندو بھگتی فلسفے اور اُس پر اسلام کے اثر کا مختصر تعارف دیا گیا ہے، پھر بگھت کبیر کے متعلق جو کچھ تاریخ میں ملتا ہے اُس کا اجمالا ذکر ہے۔ اور آخر میں ان کی مختلف موضوعات پر چھوڑی گئی شاعری اردو ترجمے کے ساتھ ہے۔
واہ ، پھر تو یہ بہت عمدہ کتاب ہوگی!
ذرا ہمیں بھی اپنے مطالعہ میں ساتھ رکھیں۔قدیم تہذیبیں