یہ خطود بھی 'یادوں کی برات' کی طرح موصوف کے' بے تکلف' طرزتحریر کے غماز ہوں گے۔ کیا 'یادوں کی برات'آپ کی نظر سے گذری ہے؟خطوط جوش ملیح آبادی
مرتب: راغب مراد آبادی
یہ خطود بھی 'یادوں کی برات' کی طرح موصوف کے' بے تکلف' طرزتحریر کے غماز ہوں گے۔ کیا 'یادوں کی برات'آپ کی نظر سے گذری ہے؟
اس بزرگ کے قلم کی جولانیوں کےکیا کہنے۔ لیکن ان کی اس بے ساختگی اور بعص اوقات تحریر کے ثقہ پن کی تمام حدود کو عبور لینے کے باوجود انہیں اردو زبان وادب خصوصآ نظم کا شہنشاہ گردانا جاتا ہے۔ جس کے ساتھ کم از میں تو متفق نہیں
لیکن اس سے تو آپ ضرور متفق ہوں گے کہ یہ بزرگوار جس مقام کے مستحق تھے، اُس سے تاحال محروم ہیں۔ کتب میلہ میں بھی وصی شاہ جیسے شعراء کی کتابیں موجود تھیں، لیکن جوش جیسے قادر الکلام شاعر کی کتابیں کہیں نظر نہیں آئیں۔
مترجمہ کا نام دیکھ کر کتاب نوٹ کر لی ہے ۔تلاش عکسی مفتی کی انگریزی زبان میں لکھی گئی کتاب کاترجمہ ہے۔ مترجم نجیبہ عارفؕ۔ پروف ریڈنگ کی اغلاط نہایت کم ہیں۔ اس کی طباعت عمدہ دبیز کاغذ پر کی گئی ہے۔صفحات: ۵۳۱۔ قیمت: ۱۲۰۰ روپے، ناشران: الفیصل پبلشتز اردو بازار لاہور۔
ان کا بلا شبہ ترجمہ لطف دے رہا ہے۔ کیا آپ نے ان کی کوئی دوسری کتابیں بھی پڑھی ہیں؟مترجمہ کا نام دیکھ کر کتاب نوٹ کر لی ہے ۔
تاریخ معصومی
تالیف: میر محمد معصوم بکھری
جی مکمل کتب نہیں مضامین وغیرہ ۔ان کا تر
ان کا بلا شبہ ترجمہ لطف دے رہا ہے۔ کیا آپ نے ان کی کوئی دوسری کتابیں بھی پڑھی ہیں؟