ماشاءاللہ جی، زبردست۔میں سوئمنگ، فٹ بال اور بیڈمنٹن کھیلتا رہا ہوں۔ کافی عرصے بعد ملائشیا کے کانڈوز میں سوئمنگ پول ملا تو کافی دفعہ سوئمنگ کی۔
ایک زمانے میں باڈی بلنڈنگ بھی خوب کی۔ قطر گیا تھا تو وہاں Fitness First باڈی بلڈنگ کلب میں داخلہ لیا تھا۔ کرکٹ سے دلچسپی نہیں رہی لیکن محلے کے لڑکے سب سے زیادہ کرکٹ ہی کھیلتے تو انکے ساتھ شامل ہو جاتا تھا۔
آفس میں فوس بال، ٹیبل ٹینس اور بلئیرڈ کھیلنے کا کافی موقع ملا۔
مجھے کراٹے سے کافی دلچسپی ہے۔ چنانچہ ابوظہبی گیا تھا تو کراٹے کلاسزز میں حصہ لیا۔ اب بھی فیصل مسجد پارک میں کراٹے کلاس لینے کا ارادہ ہے۔
عید کے بعد باڈی بلڈنگ کلب جوائن کرنے کا ارادہ ہے۔
؟باڈی بلنڈنگ
؟فوس بال،
اب بھی فیصل مسجد پارک میں کراٹے کلاس لینے کا ارادہ ہے۔
ماشاءاللہ جی، زبردست۔
جہاں تک مجھےیاد پڑتا ہے کہ ' لڑکا' سیریز میں ایسی سرگرمیوں کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
؟
؟
اسلام آباد میں ؟
اوہو۔۔۔اسی، نوے کی دہائی میں بچپن لڑکپن گزارنے والے زیادہ تر کرکٹ ہی کھیلا کرتے تھے سو میں نے بھی اس کھیل میں خوب ریاضت کی اور انجام یہ ہوا کہ ایک بار فاسٹ باؤلر کی گیند سر پر آن لگی اور یوں کاؤنٹی کرکٹ یعنی محلہ لیول کرکٹ سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینا پڑ گئی۔
کمال است۔اوہو۔۔۔
1989 میں میری دائیں آنکھ کے اوپر اسی وجہ سے 9 ٹانکے لگے لیکن کھیلوں سے ربط نہیں ٹوٹا۔
بس ہلکی پھلکی جاگنگ کرلیتا ہوںاس زمرے میں زیادہ تر پروفیشنل سپورٹس کا ذکر ہے مگر کیوں نہ معلوم کیا جائے کہ محفلین کن سپورٹس میں خود حصہ لیتے ہیں۔
میں ٹینس کھیلتا ہوں اور یہاں کی مقامی لیگ میں ہفتے میں ایک آدھ میچ کھیلنے کا موقع مل جاتا ہے۔
اس کے علاوہ سائکلنگ کرتا ہوں اور جس ویک اینڈ پر بھی موسم اچھا ہو روڈ اور پکے ٹریلز پر 30 سے 50 میل (50 سے 80 کلومیٹر) سائیکل چلاتا ہوں۔ میرا ریکارڈ ایک ویک اینڈ میں تقریبا 100 میل (160 کلومیٹر) ہے اور ایک دن میں 54 میل (88 کلومیٹر) ہے۔
کوشش رہتی ہے کہ دوڑا بھاگا بھی جائے۔ سو 3 سے 7 میل (5 سے 11 کلومیٹر) دوڑتا ہوں۔ اور تقریبا ہر ماہ ایک ریس میں بھی حصہ لینے کی کوشش ہوتی ہے۔
آپ کیا کرتے ہیں؟
یہ والا مشکل لگتا ہے میں دوسرا کھیلتا ہوں جس میں پتے سیریل سے رکھنے ہوتے ہیں
کیسا اتفاق ہے کالج میں بھی میرا یہی پسندیدہ کھیل رہا۔
ریئلی بہت اچھا لگا پھر تو حسین اتفاق ھوا ڈیئرکیسا اتفاق ہے کالج میں بھی میرا یہی پسندیدہ کھیل رہا۔
ڈبلز زیادہ کھیلنا پسند ہے یا سنگلز؟کیسا اتفاق ہے کالج میں بھی میرا یہی پسندیدہ کھیل رہا۔
ڈبلز کھیلنا زیادہ پسند ھےڈبلز زیادہ کھیلنا پسند ہے یا سنگلز؟